Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

pathan@boy786
 

کم یاد کرو اس کو _________ اگر جینا ھے کچھ دن
یہ الفاظ مجھے طبیب نے _______ ہاتھ جوڑ کر کہے ھیں

pathan@boy786
 

*کاش کے وہ پل پھر لوٹ آئے میری زندگی میں**
جس پل اس نے کہا تھا مجھ سے کہ ہم کبھی جدا نہیں ہوں گے*

pathan@boy786
 

💚💚💚💚💚💚
*اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے.....!!!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

pathan@boy786
 

پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞

pathan@boy786
 

لفظ کہہ رہے تھے اس کے ۔۔آؤں گا واپس۔۔۔
لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا۔۔۔

pathan@boy786
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️

pathan@boy786
 

نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کوئی بُرائی تھی
سب نصیب کا کھیل تھا ...قسمت میں جُدائی تھی...

pathan@boy786
 

دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے دوست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔💘
💘💞زخمی دل💞💘

pathan@boy786
 

```شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں```

pathan@boy786
 

Follow to follow

pathan@boy786
 

آؤ محبت مکمل کرتے ہیں
تم کندھا رکھو ہم سر رکھتے ہیں

Funny post, fun post
p  : Just for fun - 
Funny post, fun post
p  : Just for fun - 
Funny post, fun post
p  : Just for fun - 
Social media post
p  : Post by Pathan boy - 
pathan@boy786
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂😂

Funny post, fun post
p  : Just for fun and plzzz follow me - 
pathan@boy786
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

pathan@boy786
 

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔