: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں...💕
ہماری تو ان سے نظریں مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا...
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤.¤s¤
نام تو لکھ دوں اس کا اپنی ہر شاعری میں
مگر پھر خیال آتا ہے
معصوم سی میری بےبی کہیں بدنام نہ ہو جائے
*ضروری ہے تصویر لینا بھی*🔥
*آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا*
پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝
چار سے ذیادہ افراد کے اکٹھا ہونے پر انہیں گرفتار کر کے حوالات میں دوبارہ اکٹھا بند کر دیا جائے گا 🤣🤣
_دفعہ144_نافذ
*تھک گیا ہوں پوسٹیں کر کر کے* 😐
*اب شادی کر کے اپنا گھر بسانا چاہتا ہوں*
🤓🙄😛🙁😛😜😝😒😛😛😛
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*اگر اللہ نے تمھیں ہر نعمت دی ہے*
*تو پھر بھی اپنے رب کو یاد کرنا مت بھولو*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
اپنی شخصیت کی کیا مثال دوں یارو
نہ جانے کتنے مشہور ہو گئے
مجھے بدنام کرتے کرتے
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
*مسلمان آپس میں دو ہاتھ کی طرح ہیں.جس طرح ایک ہاتھ کی گندگی کو دوسرا ہاتھ دھو کر دور کرتا ہے ,اسی طرح ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے منکرات اور خراب عادات کو* *نصیحت کے ذریعہ دور کرتا ہے* ....!!!!!
❣🤲🏻 🌙۔
*انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*آئیے ہم سب اپنے گناہوں کی معافی کے لئے*
*اپنے رب کی طرف رجوع کریں۔*
*بےشک وہ بڑا مہربان ہے*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وه سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وه آزمائش ہوتی ہے ۔*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے*
*تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں*
*خود کھڑا کر دے گا*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain