اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو....
کبھی دل سے دل ملاؤ تو تاج_محل بنے

محبت سے فرصت نہیں ملی ورنہ
Choi
کر کے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں...!


خوُد کو کھونے کا پتہ ہی نہ چلا
❤️❤️کسی کو پانے کی یوں انتہا کر دی


شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے ❤
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں 🔥🔥



💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _

آپ نے مجھ کو ڈبویا ہے کسی اور جگہ
اتنی گہرائی کہاں ہوتی ہے دریاؤں میں 🔥💯
خفا ہونے کا اختیار اپنوں کو ہوتا ہے
😢مجھے یہ اختیار کبھی کسی نے دیا ہی نہیں

بہت دور چلے گئے
بہت قریب آکر کچھ لوگ💔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain