"" کر نے کو بہت کچھ تھا،مگر طے یہی پایا
ہم اہل محبت ہیں، محبت ہی کریں گے ""
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
❤.
بنت حوا باحیاء لگنے لگی ھے شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام.....!🌷
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے