💞 محسوس ہو رہی ہے ہواوں 💞 میں اس کی خوشبو 💞
💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ 💞 سانس لے رہا ہے 💞━────༺
مجھ سے کسی نے پوچھا شوق کیا تمھارا🔥
میں ہنس کے بولا نفرت کرنے والوں سے محبت کرنا☝
"اگر محبت کے سو حصے کیے جائیں تو ننانوے حصوں کے حقدار ماں باپ ہیں"!🌸❤
_______💕💯
اداس نہیں ہوں بس چپ لگ گئی ہے۔۔۔۔
اور چپ لگ جاۓ تو گھر کے کونے میں سکوں ملا کرتا ہے ناں۔۔۔!!💔🥀🙃
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا🙃
وہ جس کو خبر نہیں اب میری💔🥀
آج میں بہت اداس ہوں 😟😟😟
کوئی مجھے ڈانس کر کے دکھائیں 😆😆😆😆😆
بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے ___________!
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
💝
"تمہارا اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے"♥️🥀
میرے سائے سے لڑ پڑی، بولی
تم الگ جائو ، یہ الگ جائے ۔۔۔!!
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥
*یہ زمانہ جل جائے گا شعلہ کی طرح😍*
جب تیری انگلی میں میرے نام کی انگھوٹھی ھوگی😍🥀
"3 دوست تهے"
"کوا+طوطا+گدها"
کوا= B.S.C میں پڑھ رھا هے.
طوطا= M . A میں پڑھ رھا هے.
اور گدھا میسج پڑھ رھا
هے..

ها ها ها ها ها..
هنس مت میرے ساتھ بھی
ایسا هی هوا هے. چل اب
تیری باری هے. بنا سب كو
گدھاجلدی جلدی بنا ورنہ
میسج عام هوجاۓا

آج میں دو چاکلیٹ لوں گا ایک خود کھاؤ گا ۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسری ۔۔۔۔۔۔ بھی تھوڑی دیر بعد خود ہی کھاؤ گا 😝😝😝😂😂
😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝
ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥🤓
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔😘
چھوڑ کر جانے والا کیا جانے
یادو کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔۔😢😢
ایک زمانہ تھا جب موباٸل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل اتی تھی😕
اور آج جب موباٸل گرتا ہے تو دل، گردا ،انکھیں سب باہر آ جاتے ہیں😢
🤣🤣🤪👻😂
. . مجھے لوگوں👥 سےکسی چیز کی توقع نہیں👎 ہے.
کیونکہ عزت💪نام😎 اور شہرت سب خدا🙏دیتا ہے.❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain