😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں
وہ میری چاہت کا ایک لفظ نہ پڑھ سکی۔۔ 😢 😢
میں کیسے مان لوں کہ وہ BA پاس ہے۔۔ 😜 😜😂
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
جانے والوں کو اجازت ..🔥
رہنے والوں کو شکریہ..💜
"کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں" 🌸❤️
"وحشتیں,تنہائیاں،الجھنیں، رسوائیاں"!🌺❤️
_______💕💯
اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔
یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 😂😆😅😆😅 1
؎”””کل سے وہ میرے پیچھے چھری 🔪 لے کر بھاگ رہی ہے
میں نے تو مزاق میں کہا تھا....
دل چیر 💔 کے دیکھ تیرا ہی نام ہوگا
😂😂😂😂
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے ٹیچر میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
پوچھنا یہ تھا کہ
یہ جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں
ان کی ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں😒😛😛
🌹🦚💧🌹💧🦚🌹
فیس بک" اور "واٹس ایپ" بھی مرغیوں کے باڑے جیسی ہے
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا 😜
😂😜😅🤣🙈😂😂🙈🤣😅😜
Group walay....😂😂😂😂
یار کچھ بول پھول کھلنے دے
یار اتنی دراز خاموشی کیوں.......💔🙂
Jhooot py jhoot jhooot py jhoot bolty hyn ya sab...💔💔
Ashy logon ko bhi ashy log ky Nazar ma bora bna daty hyn ya sab...🤔🤔🤔😔😔
آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے 🙃
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
میں عزت کرتا ہوں اور عزت کرواتا ہو......❣️
محبت کے لیے میرا رب ہی کافی ھے.......❣️
🖋️🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺🖋️
جب جب رونے کو من ہوا میرا 🖤
تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں!! 💔🙂💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain