🌹🌹کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے🌹🌹
🌹🌹کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللہ ہزار راستے نکال دیتا ہے۔❤🌸🥀"_
دل میں اتنے زخم ہیں جس کا کوئی اندازہ نہیں۔
دل کھول کے تمہیں کیسے دکھائیں اس کا کوئی دروازہ ہی نہیں۔
.مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا❤
کوئی اچھا ہے❤___تو اچھا کیوں ہے🥀
"🖤💧"
کاندھا تو دیتے جاؤ۔۔۔
زخمی 🍁 🍁
میرے خلوص کا جنازہ ھے۔۔۔
اداس 💔
.
وہ تو خالق ہے ❤️❤️
کہانی بدل بھی سکتا ہے👍👍
بیشک👍❤️
❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے!!
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
شاعری سے لگاؤ رکھنے والے
اک شعر کی گزارش ہے ❤❤
"لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے.
کبھی عبرت _ کبھی تماشا"!
*ہم تو سادہ سے لوگ ہیں.*
*ہم سے کیا رونقیں ہوں گی. 🙂*
*طافی____!!*🥀
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
آج ٹکرا گیا تھا میں خود سے 🖤
آج بے حساب ٹوٹا ہوں 💔🥀
-یہاں اداس ہے ہر شخص🌟
کوئی اندر سے کوئی باہر سے"🥀
تم سے عشق ہو رہا ہے کیا کیا جائے 💕
خود کو روک لیا جائے یا ہونے دیا جائے
*بدلے بدلے مزاج ہیں اُن کے کچھ دنوں سے!!!*
*وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے!!!*💘
ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﻋﺎﻡ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ__💔💔
ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ,,,🔥

*پاکستان میں 2 فیصد لڑکیاں*
*دھوپ میں سڑتی ہیں۔*
*اور 98 فیصد ایک دوسرے سے😂😂😂
سوشل میڈیا پر انگلش مار نے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں😂😂😂😂
اکثر دیکھا لڑکی لڑکے کی منگنی ہو تو ایک اسٹیج بنایا جاتا ہے جہاں دونوں بیٹھ کر ایک کو انگوٹھی پہناتے ہیں
ہمارے ہاں جس لڑکے کی منگنی ہوتی ہے وہ گھر کی رکھوالی کرتا ہے باقی پورا خاندان لڑکی کو انگوٹھی پہنانے گیا ہوا ہوتا ہے😒😅😏😁🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain