ایان: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂
ہاے کتنی خوش نصیب ہو گئی 🙈
وہ جو میری دلہن 👰بنے گی
💁🙆
ایسا معصوم شوہر قسمت والوں کو ملتا ہے 🙀😽
بیویاں چاہتی ہیں شوہر ان پر مریں
جب شوہر ان پر مرتے ہیں تو کہتی ہیں
" پراں جاکے مر " 😒😒😒
جب وہ پراں جاکے مرتے ہیں , تو کہتی ہیں
" ہاۓ میں مرگئ "😂😂😂😝😝
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂
زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝
کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی😂🙊😝😜
Dost tu hai mera sabse nyara Tujhe mubarak ho tera janmdin yaara Mere bhi na nazar lage tujhe Kabhi udaas na ho tere yeh chehra jo bada hai pyara.
Happy Birthday to you my sweet rameen sis 🎂🎂🎂😋😋😉
Yrooon.. koi galti hoii ho to mujhsa maff krnaa 🙏🙏🙏
Saad life 😟😟😟😣

زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی
اس کو آسان بنانا پڑتا ہے
کبھی فیسبک بند کر کے😂😂
اور کبھی واٹس ایپ ڈیلیٹ کر کے 😜😃☺
Hayyy mujha itna cute Q banaya😱😱😱😱
ادب کیجئے ہماری خاموشی کا🔥💕
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں🌚✋🏻
_*اس بارش ڪی طـرح آپ پہ برستی رہیں خوشیاں....!!!!*_
_*ہر بوند آپ کے دل♥️ سے ہر غــــم ڪو مــٹا دے ....!!!!*_
گزر گیا آج کا دن بھی پہلے کی طرح..
نہ ہم کو فرصت ملی نہ ان کو خیال آیا😞😞
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
سنو مان لو میری رائے
محبت سے بہتر ہے چائے☕
😋😋😋
جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے👌✌
ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں🤘
#برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ #ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں #مجھ میں👇
#ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ #ﺳﻮﭺ #ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ #ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں#🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain