مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں
لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
وہ مجھے بھولنے کی فکر میں ہے
یہ میری فتح ہے شکست نہیں
کون کہتا ہے سنورنے سے بڑھتی ہے خوبصورتی❣
دلوں میں چاہت ہو تو چہرے یوں ہی نکھر آتے ہیں❣
miss u piya g
ہر بات کہنے کی نہیں ہوا کرتی جناب
کچھ باتیں دل میں رہا کرتی ہیں
رات کو سوتے وقت ستاروں نے ایک بات سمجھ آئی کہ تجھے کیا ہوا جو روکے ہوئے زمانہ ہوا
پیار کو تب تک پیار نا کرو
جب تک پیار اپ سے پیار نا کرے
چھین کر لے گئ مجھ سے میری پونجی دنیا
کھو دیا میں نے محبت سے کمایا ہوا شخص
یہ اُداس اُداس نظریں یہ لوٹا لوٹا تبسم اس گل کی بے رخی کا تو شیکار تو نہیں ہے
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی piya
ہم اکیلے ہی شامل نہیں اس جرم محبت میں
نظریں جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتے تھے
دشمنو ں کی نظر کا خوف نہیں
دوستو ں کی وفا سے ڈرتا ہو ں۔
جیو تیرے در پر مرو تیرے در پر
یہی میری حرمت یہی میری آبرو
پھول تو بہت ہیں مگر گلاب جیسا کوئی نہیں
دوست تو بہت ہیں مگر آپ جیسا کوئی نہیں piya
وفاؤں کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا
بے وفائی کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.
یوں ہی سوتے رھوگے تو کچھ نہ دیکھ پاؤ گے
اٹھ جاؤ محلے کی لڑکیاں سکول جا رھی ہیں
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
ما نا کے دوستی عمل برا نہیں لکین.
کسی کو پاگل بنا دینا بات اچھا نہیں اے دوست.
اگر تو چاہتا ہے کہ ہم کچھ دیر اور جیے ہمدم
تو ایک بار پلٹ کر اجا کے سانسیں چلنے لگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain