لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں
لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں
❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤
اس نے اِقرار کیا مُجھ سے مگر یہ بھی کہا
کوئی پُوچھے گا تو میں صاف مُکر جاؤں گا🖤
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔جب پھول بھی زخم دینے لگے
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻧﺎ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺳﺎ ﮨﮯ مجھے
🔥🖤
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤ piya
❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣
❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،
💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞
خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے
برے ہی ٹھیک ہیں ہم_!!
اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری_!!🔥🖤
💞دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آیا ہے🌷
💕مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آیا ہے🌷
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا...piya
بیگانا ھم نے تو نہیں کیا کسی کو خود سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ ھی چھوڑتا گیا
عمر کے دھاگے میں جب درد پروئے تھے
ہر زخم الگ رکھا، ہر ٹھیس جدا باندھی
🏵️
ھر خوشی ھو گی دسترس میں مگر
تجھ کو لاحق____مری کمی ھو گی
🏵️
قدر چاہتے ہو تو مر جاو! 💫
لوگ کاندھوں پہ اٹھا لیں گے! 💔
اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے
تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب