کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
ساری شکائیتں لبوں پہ آ کے دم توڑتی ہیں صاحب
جب وہ بہت معصومیت سے پوچھتا ہے اب میں نے کیا کیا
میرے ہاتھ میں نہیں_______محبت کی لکیر______!
میں نے ڈھونڈا ہے اس کو اپنا ہاتھ کاٹ کاٹ کر______!💔
Ok frnd bye good night
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔
تخت اُلٹے ہیں وقت کے بادشاہوں کے❤
اِلہی ہماری فقیری سدا بہار رکھنا✌
-
میری #آنکھوں پہ کوئى آیت پرھ کر دم کرو...
یہ مسلسل تجھے دیکھنے کى #ضد کرتے ہیں۔۔😍
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن
کیا کروں دم نکلتا ہی نہیں😶
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
🤔😥
بہاریں ساری میں اوروں کو بانٹ دوں گا مگر
جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہوائیں میری ہیں۔
مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ
آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ
پتہ نہیں کیوں تم سے ہمہیں اتنی محبت ہو گئ ❤
کہ ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہوگئی 💯
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
یــــــقین کیجیئے #صــــاحب❤
#عزت دو گے تو #عزت پائو گے 🔥
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥