Damadam.pk
piyaryIrfan786's posts | Damadam

piyaryIrfan786's posts:

piyaryIrfan786
 

تم ایمان تو رکھو اللّٰہ پر
وہ بہتر لے کر بہترین دیتا ہے

piyaryIrfan786
 

ہاتھ کی لکیروں پہ نہیں 😐 بلکہ
ہاتھ بنانے والے رب پہ یقین ہونا
چاہیے 💕

piyaryIrfan786
 

*ہم ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرسکتے"*🥰
**ہم ان کے لیے انمول ہیں جو* *ہمیں سمجھتے ہیں👉❤*

piyaryIrfan786
 

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا!!
لوگوں کی نسلیں بیٹوں سے چلتی ہے
میری نسل میری بیٹی فاطمہ سے چلے گی ♥

piyaryIrfan786
 

جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں 🌹نصیب فرما۔🥀💐

piyaryIrfan786
 

عطا دیکھی تو رب کی دیکھی ورنہ،
کون دیتا ہے کسی کو محبوب ﷺ اپنا!
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ﷺ
🥰🌹❤️

piyaryIrfan786
 

نہ کوئی ہمارا اور نہ ہم کسی کے ہیں‼️
بس ایک اللہ ہے اور ہم اسی کے ہیں🖋️

piyaryIrfan786
 

نہ کوئی ہمارا اور نہ ہم کسی کے ہیں‼️
بس ایک اللہ ہے اور ہم اسی کے ہیں🖋️

piyaryIrfan786
 

اور جس دن صور پھونکا جائے گا، تو آسمانوں اور زمین کے سب رہنے والے گھبرا اُٹھیں گے، ـــــسوائے اُن کے جنہیں اللہ چاہے گا، اور سب اُس کے پاس جھکے ہوئے حاضر ہوں گے۔
سورۃ النمل آیت نمبر 87

piyaryIrfan786
 

قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی
اچانک ایک آواز آئے گی............
یاربّی اُمّتی اُمّتی ❤
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❤❤

piyaryIrfan786
 

●┼سنو ..!
کیا ہم اچھے دشمن بن
سکتے ہیں 😐🤝
😂👍

piyaryIrfan786
 

قصہ مختصر
*ہر وہ شخص بے وفا ہے*
*جو نماز نہیں پڑھتا۔*

piyaryIrfan786
 

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں♥️✨

piyaryIrfan786
 

یہ جو ہنستے رہتے ہیں ہر اِک بات پر😊
کبھی گلے لگا کر دیکھنا رونے لگ جائیں گے 🙂

piyaryIrfan786
 

" نہ جانے کِتنی ہی باتیں تھیں کرنے کو مگر بے وقعتی کے درد اور آنسوؤں کی باڑ میں لفظ اِتنے چھوٹے پڑ گئے ہیں کہ ؛ کہنے کو بس اب اِتنا ہی بچا ہے کہ ؛ دِل تُم کو کھونے پہ آمادہ ہے اب! ۔ " 💔🙂

piyaryIrfan786
 

جس دن تمھیں خوبصورت عورت سے فرق پڑنا بند ہوجاۓ
اس دن سمجھ لینا تم محبت کے بارے گفتگو کرنے کے قابل ہوگئے ہو.....

piyaryIrfan786
 

مشکل ترین لمحہ وہ ہوتا ہے جب آپ کو کوئی ایسا بھی میسر نہ ہو جسے آپ کہہ سکیں کہ آپ ٹھیک نہیں ہیں…❤️🔥

piyaryIrfan786
 

"- جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے!
تب میرا رب کہتا ہے!
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. 🙂🙌🏻♥️"

piyaryIrfan786
 

😎😉دیر سے سہی مگر کچھ بنیں گے ضرور💝💯
یہ زمانہ خیریت نہیں حیثیت پوچھتا ہے🔥.

piyaryIrfan786
 

اور جس دن صور پھونکا جائے گا، تو آسمانوں اور زمین کے سب رہنے والے گھبرا اُٹھیں گے، ـــــسوائے اُن کے جنہیں اللہ چاہے گا، اور سب اُس کے پاس جھکے ہوئے حاضر ہوں گے۔
سورۃ النمل آیت نمبر 87