Damadam.pk
piyaryIrfan786's posts | Damadam

piyaryIrfan786's posts:

piyaryIrfan786
 

تمہاری لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اگر سامنے والا تم سے تمہاری طرح پیار نہیں کر رہا تمہارا احساس نہیں کر رہا تمہاری قدر نہیں کر رہا تو رک جاؤ کیونکہ تم دنیا میں سب کچھ کر سکتے ہو لیکن کبھی بھی کسی کو اپنے ساتھ زبردستی مخلص نہیں کر سکتے. 🙂

piyaryIrfan786
 

اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣

piyaryIrfan786
 

________` 🥀✨ -"
کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂🥀💔

piyaryIrfan786
 

ملاوٹ کے اس دور میں اگر اصلی زہر چاہیے, تو وہ صرف لوگوں کے دلوں میں ملے گا...-"! 🙂💔

piyaryIrfan786
 

سوشل میڈیا پر اکثر لوگ دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں
جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے🌸

piyaryIrfan786
 

ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بنا نہ سکے
تمارے ساتھ کسی شام چائے کا منظر
💗☕💗

piyaryIrfan786
 

ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بنا نہ سکے
تمارے ساتھ کسی شام چائے کا منظر
💗☕💗

piyaryIrfan786
 

لاکھوں ملیں گے پیار کا دعویٰ کرنے والے تجھے ..!!
اےبنتِ حوّا !!!❤
مگر انتخاب اسی کا کرنا جو تمہاری چادر کا خیال کرے🙂

piyaryIrfan786
 

" محبت میں پاکیزگی ہونی چاہیے
ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے"❤️
🦋🥀❤️

piyaryIrfan786
 

خدا کی ذات سے آگے دکھائی کچھ نہیں دیتا
محمد (ص)نام سے اونچا سنائی کچھ نہیں دیتا
سرکار کی آمد مرحبا ❤️
دلدارکی آمد مرحبا ❤️

piyaryIrfan786
 

جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ' لاکھوں درود و سلام..✨
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وآلہ وَسَلَّم ✨

piyaryIrfan786
 

اے مالکِ کُن فَیکون!
ہم سب کی مُشکلیں آسان فرما,,,♥️,,,
🤲آمین🤲

piyaryIrfan786
 

سنا ہے وہاں دل والے رہتے ہیں
وہ اک شہر جسے بہاولپور کہتے ہیں! ♥️

Astegfar k faida
p  : Astegfar k faida - 
Nazuk dour hii
p  : Nazuk dour hii - 
Islamic Quotes image
p  : Namaz e asar - 
Good morning
p  : Good morning - 
Islamic Quotes image
p  : Baki sary qissa radhh - 
Interesting Posts image
p  : M rizwan - 
piyaryIrfan786
 

دنیا_کا_سب_سے_چھوٹا_ملک
سمندر کے درمیان کنکریٹ کے دو ستونوں پر کھڑا یہ لوہے کا ٹکرا کوئی بہری جہاز نہیں بلکہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک جس کا نام سی_لینڈ ہے اور جس کی آبادی 50 افراد پر مشتمل ہے
اس ملک کی اپنی کرنسی ;جھنڈا اور پاسپورٹ ہے
آمدو رفت کیلیے یہاں کے لوگ ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ییں یہ ملک 1976 سے اب تک قائم ہے
درمیان میں اس ملک کے شہزادے نے 19.5 ملین میں اسے فروخت کرنے کیلیے اشتہار بھی دیا تھا
ایک آن لائن سٹور سے اس ملک کی معیشت چلتی ہے
یہ ملک برطانیہ کے ساحلوں سے دور علمی سمندروں میں واقع ہے
آپ 2000 پاونڈ میں اس ملک کی نیشنیلٹی حاصل کر سکتے ہیں
لیکن دو گز کے پاکٹ سائز اس ملک نے بھی ابھی تک اسرئیل کو تسلیم نہیں کیا.