دیہات میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کویہ خواب دکھا کر گندم کٹوالیتےہیں
" پتر فصل دے بعد تیڈی شادی کریسوں.😊💃
پنجاب دی دھرتی
اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ " 🥀🥀
اور بے شک اللہﷻ ہر چیز پر قادر ہے " 🥀
معلوم نہیں کتنے گناہ ہیں لیکن یا رب اس رمضان کے صدقے بخش دے۔😭🤲
آمین
سب سے زیادہ دکھ انسان کو
تب ہوتا ہے جب کوئی اس کے خلوص اور
محبت بھرے جزبات کی ناقدری کرتا ہے💜🥀
#
یا اللہ اس پاک رمضان میں ہم سب مسلمانوں کے پچھلے گناہ معاف فرما اور دوبارہ گناہ کرنے سے محفوظ رکھ (آمین)
ye larkiyan Roza rkhti hi ni
Mene khali sehri
jagoooooooooo__________
رمضان میں گانے سننا حرام ہے اسی لئے میں نے نعتیں ڈاؤنلوڈ کر لی ہیں 😏
بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے
بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂
so Gaye sub kia
پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپکی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں ۔۔ ❤❤