Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چز گاؤں سے _____دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے _____،

prince.Of-Your-Heart
 

اللہ کو راضی کرو
وہ تجھے راضی کر دے گا🖤😍

prince.Of-Your-Heart
 

اللہ کو راضی کرو
وہ تجھے راضی کر دے گا🖤😍

prince.Of-Your-Heart
 

کالے جوڑے پر ہی موقوف نہیں جلوے۔۔🔥
۔۔۔۔۔۔ ہم سفید بھی پہنیں تو غضب لگتے ہیں۔۔🤍

prince.Of-Your-Heart
 

salam to all

prince.Of-Your-Heart
 

زندگی تُو ہمیں بازار میں کیوں لے آئی
ہم تو یوسف بھی نہیں کے کوئی خریدار مِلے💚😘😍

prince.Of-Your-Heart
 

*"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔*

prince.Of-Your-Heart
 

کبھی تجھ سے ملیں گے تو، کہیں گے جھوٹ تجھ سےہم
نہ تیری فکر کرتے ہیں _______نہ تجھے یاد کرتے ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

یہ تیرے دیدار سے پہلے کی بات ہے
ہم جیسے لوگ محبت سے دور رہتے تھے
I❤️

prince.Of-Your-Heart
 

😇غریب کالا ھووے تے کالُو🤫
اَمِیر کالا ھووے تے پَری زاد🤣🤣

prince.Of-Your-Heart
 

ہم لڑکے ہیں جناب🥀
ہماری محبت کو محبت نہیں
حوس قرار دے دیا جاتا ہے🙂💔

prince.Of-Your-Heart
 

چَھیاں، چَھیاں والا فون ہی اچھا تھا...!!
یہ والا تو زندگی ہی برباد کر رہا ہے...🙂😒

prince.Of-Your-Heart
 

علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا۔۔۔۔
مجھے پتہ تھا مرا ہی قصور نکلے گا۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

اُس نے ابھی کہا ہی تھا ' گھر والے "
اور میں سمجھ گیا کہ نہیں مانیں گے

prince.Of-Your-Heart
 

تھے پارسا تو ہم بھی ، مگر اس نے جب کہا
آتی کہاں ہیں لوٹ کے ، پھر یہ جوانیاں
🔥

prince.Of-Your-Heart
 

تم لڑکیوں کو😂 ایسا محسوس نہیں ہوتا😂
کہ یہ لڑکا اتنی اچھی پوسٹیں کرتا ہے😳
کیوں نا اسے خود ہی پرپوز کر دیا جاۓ🙈🙈😂😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

عشق وشق اپنی جگہ مگر یہ بھی سچ ہے کہ۔۔!!
اُسے دیکھتے ہی اُسے چومنے کا خیال ضرور آتا ہے..!!
😘😘😘

prince.Of-Your-Heart
 

Fact
اکثر ناول پڑھنے والی لڑکیاں ٹھرکی ہوتی ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

بھیگے رستےہلکی بارش
گہری خاموشی میں اور چائے🫠💔🖤

prince.Of-Your-Heart
 

ایک فتوی ہم پر بھی..😊
ہم چائے کو جان کہتے ہیں..☕😍