جب کن سے فیکون کی لڑی بنتی ہے💫
پھر لمحوں میں تقدیر بدل جاتی ہے۔ ❤️
اور پھر یوں ہوا کہ!
میں اس کی یاد میں ساری رات دھوپ میں بیٹھا رہا😶🥀
وہ کوئی عام شخص نہیں ہو سکتا❌
جسے ہم اپنا کہیں ٫ عشق کریں.... اور رو پڑیں 😭
اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے...🌸♥️
حافظ جی جو مخلص ہیں بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں😶
یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں💯
"مرد بے وفا نہیں ہوتا بلکہ وہ ہر لڑکی کو ریپلائے کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے ۔"💔🙂
سنا ہے یاد کرتے ہو
کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے
ہجر میں جان جلتی ہے
تم اپنی رات کا اکثر سکون برباد کرتے ہو
سنا ہے یاد کرتے ہو...!!!
ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺍﺧﺮ ﻧﻜﻞ ﮬﯽ ﮔﺌﮯ ! __ ﻣﺼﺮ ﺳﮯ ﯾﻮﺳﻒ !!! ______ ﺟﻨﺖ ﺳﮯ ﺍﺩﻡ !!!! ___ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮬﻢ , chiragh
لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے حسن والوں سے بس دور کا سلام اچھا ہے
ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ۔ 😍 ﺑﮯ _ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﮐﻨﻮﺍﺭﮦ ﮨﻮﮞ 😭
ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ۔ 😍 ﺑﮯ _ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﮐﻨﻮﺍﺭﮦ ﮨﻮﮞ 😭
کٹی پتنگ کا رخ تھا میرے گھر کی جانب..!! اسے بھی لوٹ لیا اونچے مکان والوں نے...💔😢
مُجھے بھول جانے کا دعوٰی اپنی جگہ!!!!!
میرے نام پر تیرا چونکنا اچھا لگا . . . .
X : کاش تیرا دل اسلام آباد ہوتا ہم آتے دھرنہ دیتے اور بات منا لیتے ,
آج ہم نے ایک حسین خواب دیکھا خود کو اسلام آباد میں تیرے ساتھ دیکھا
کون کہتا ھے مرشد! عمر بھر نبھاہ کیجیے بس آئیے بیٹھیے، تباہ کیجیے فناء کیجیے,
حسد بھی کوئی کرنے کی چیز ہے بھلا.......😍✌ دلگی کیجئے, دلبری کیجئے, عاشقی کیجئے,
تو بھی کسی کا پیار نا پاۓ خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلا ےے خدا کرے
راتوں میں تجھ کو نیند نہ آئے خدا کرے تو در بدر کی ٹھوکریں کھائے خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلائے خدا کرے
میں اس کیلئے چاند تارے توڑ رہا تھا اور وہ محلے کے کسی آفتاب پہ فدا تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain