Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

نہیں ہے اب کوئی شکایت تجھ سے
تو رکھ دوسروں کو خوش ہم تنہا ہی اچھے🦋🎀

prince.Of-Your-Heart
 

دیہات میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کویہ خواب دکھا کر گندم کٹوالیتےہیں
" پتر فصل دے بعد تیڈی شادی کریسوں.😊💃
پنجاب دی دھرتی

prince.Of-Your-Heart
 

مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر___
حتیٰ کہ وہ بھی جو آج کل اس نے بدل رکھا ہے !!🙂🖤

prince.Of-Your-Heart
 

اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے...🌸♥️

prince.Of-Your-Heart
 

تلاش برائے پیاری سی لڑکی 🤭🌸
آنٹی بھی آ سکتی ہیں ☹️😁🤭🙈😛

prince.Of-Your-Heart
 

تواڈے لئی پوسٹاں چوری کر کر کے
چہرے دا نور ای اوڈ گیا اے🌚🔨😂
😕

prince.Of-Your-Heart
 

سنجیدہ بات:
جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے 🙃😐

prince.Of-Your-Heart
 

کاش کوئی آنٹی مجھ سے بھی سیٹ ھو جاۓ☹️

prince.Of-Your-Heart
 

ویسے کیا گھٹیا سی شہ ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کے لیے بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں 💔🙂😢

prince.Of-Your-Heart
 

محبت کے لحاظ سے ہر باپ
" یعقوب " ہے
اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا
"یوسف" ہے🥀🤍💝

prince.Of-Your-Heart
 

میرے دل کے خانے میں کچھ تو محبت ڈال_
رکھ دے ہونٹ کبھی سٍسکتی ہوٸی آہ پہ،🔥

prince.Of-Your-Heart
 

لَذَّتِ قُرب رہی شوخِیِٔ وِصَال رَہی
تُمھارے ساتھ جو گُزری گَھڑی کَمال رَہی
تُمھَارا حُکم هو اور رَدّ کروں میں نا مُمکن
کَبھی بھی ایسی نہیں ہے میِری مَجَال رَہی

prince.Of-Your-Heart
 

خواتین آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہیں۔ لہذا، جب وہ آپ سے کہیں، آپ بدل گئے ہیں، تو ان سے بحث نہ کریں .... !!!!

prince.Of-Your-Heart
 

وعدوں کا وہ ادھورا شخص
روزے وہ کیسے پورے رکھے گا😊
💞

prince.Of-Your-Heart
 

آتی کہاں ہیں ۔۔!! پھر یہ پلٹ کر جوانیاں 💗❣️

prince.Of-Your-Heart
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

"- میرا 9 سال کا کزن فون پر کسی سےکہہ رہا تھا..! 😒•"
"- تُم بھی نہ بچّوں جیسی باتیں کرتی ہو..!🙄•"
__🌸🪄

prince.Of-Your-Heart
 

بوند جو برسات کی تیرے شباب پر پڑی
امرت بنی شراب بنی آب حیات بن گئی،

prince.Of-Your-Heart
 

روزے گزرتے جا رہے ہے😁
پر کسی نے افطاری کیلئےنہیں بلایا🙈
یہ قوم تباہی کی طرف جا رhiہے😀