Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

تُو میرے واسطے ممنوع پھل سہی لیکن،
مجھے یہ دُھن ہے کہ میں ذائقہ چکھوں تیرا۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

عورت ذہین ہونے کے باوجود حسن پر زیادہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں 🌸

prince.Of-Your-Heart
 

محبت آنٹیوں سے کرو نہ شور شرابہ نہ خون خرابہ✌🏻🔥

prince.Of-Your-Heart
 

شرابوں سے بھرے پیالے مجھے تکنے کی عادت ھے
بدن بھیگا ، رسیلے ہونٹ ،، نینا مد بھرے رکھیو🎭

prince.Of-Your-Heart
 

تُمـــــہاری
کمر کے زاویوں نے جاناں
پوری فزکس کو حیران کر رکھا ہے______🤔🤔🤔

prince.Of-Your-Heart
 

"عورت ایک گٹار کی مانند ہے اپنی دھن صرف اسے دیتی ہے جو دل کے تار بجانا جانتے ہوں۔"🌻💜
#شرارتی

prince.Of-Your-Heart
 

ا✨🌸🥀" الحمــدللَّــہ کہنــے کـی عادتـــ ڈالیــں کیـونکہ اللَّــہ پاکــ شکــرگزاروں سـے بہتــ محبتـــ کرتـا ہے...❤

prince.Of-Your-Heart
 

تو ہنسا کر، تیرا غمزدہ چہرہ اچھا نہیں لگتا
مجھے چاھیئے تیری ہنستی مسکراتی زندگی
❣❣ -----------------------------------------------------❣❣

prince.Of-Your-Heart
 

قطرہ قطرہ جو ٹپکتا ہے تیرا غم مجھ میں•••π
میں کسی روز تیرے درد سے بھرجاؤنگا، مر جاؤنگا•••π

prince.Of-Your-Heart
 

Collecting answers
ہم پہلی بار کہاں ملے تھے ؟
#trendingnow

prince.Of-Your-Heart
 

*بس دل میں رکھیے اظہار کو دفع کیجئیے* "🔥❤️

prince.Of-Your-Heart
 

Yaaar Rozai kitne reh gaye he me abi nind se jaga hn....

prince.Of-Your-Heart
 

گریبان چاک، دھواں، ہاتھ میں سگریٹ
شبِ فراق، عجب حال میں پڑا ہوا ہوں

prince.Of-Your-Heart
 

پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں

prince.Of-Your-Heart
 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

میرے گاؤں کے اناج سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ😍
تیرے شہر والے حقارت سے گاؤں والو کو پینڈو کہتے ہیں.. 🥺🌸

prince.Of-Your-Heart
 

میرے گاؤں کے اناج سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ😍
تیرے شہر والے حقارت سے گاؤں والو کو پینڈو کہتے ہیں.. 🥺🌸

prince.Of-Your-Heart
 

ساری دُنیا سے لاتعلق ہوکر۔🥀
آؤ کہیں چاۓ پیتے ہیں۔☕❤️

prince.Of-Your-Heart
 

سنو کیوٹ لڑکی
انباکس آنا سہری تک باتیں کرتے ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

تیرے بغیر میرا دن نہیں گزرتا
اور گزارنے کو ابھی اِک عمر باقی ہے