Eid Mubarak all
innni zor ki barish
تھا لطف جن سے زندگی میں وہ تعلقات مر گئے 💔😭😭
🔥
اپنے چہر ے پر کوئی درد تحریر نہ کرو وقت کے پاس نہ آنکھیں ہیں ،
نہ احساس
نہ دل ۔۔۔۔۔❤ 👉
رمضان چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے خدا کرے اگلے سال مجھے
اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو جائے
❤️🤲❤️
Kitna time reh gya aftari ko
اور یہ بھی دعا کریں
کہ ایسا ساتھی ملے جس کا دل
آپ کے لیے ہمیشہ نرم رہے۔
ان شاء اللہ۔ ♡
#Mahی_______🦋
کیا پتہ دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہیں😢
اے اللّٰہ تجھے تیرے محبوبﷺ
کا واسطہ ہمیں بخش دے🙏آمین 🤲
When you are losing hope, remind yourself that Allah's love is greater than your disappointments and his plan is greater than your dreams 🤍
یااللّٰہ اس جمعہ کے دن کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ
و کبیرہ گناہ معاف فرما
آمین🤲🌸
Ya Allah tho Behtareen sunny wala hy... Beshak
سیاہ رات، ڈوبتا دل_
الجھی ہوئی زندگی ، تھکے ہوے ہم! 😪🥀.
کثرتِ لُطف بھی اِک ظُلم کی صورت ہے عدم
تیز خُوشبو کی مہک آگ لگا جاتی ھے
❤
کاش! میری کمی نے۔
تجھے بھی اداس کیا ہوتا۔
rozadarooo___ sunoooooooo uthooooooooooo sehri timee
me sojawon kia_____
عورت تو تسکین ہے, راحت ہے, سکون ہے بس
تیرے لیے ہوگی پاوں کی جوتی اے بدنصیب,!🖤🥀
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت
تمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
تمام بزم جسے سن کے رہ گئی مشتاق
کہو وہ تذکرۂ ناتمام کس کا تھا
ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیں
سنا جو تو نے بہ دل وہ پیام کس کا تھا
اٹھائی کیوں نہ قیامت عدو کے کوچے میں
لحاظ آپ کو وقت خرام کس کا تھا
گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں
خیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھے
کسی کا ہو کے دوبارہ نہ آنا مری طرف
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain