Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

petrole b mehenga hogya

prince.Of-Your-Heart
 

سنا ہے اب وہ ٹیچر ہےکسی گمنام بستی میں
میرے ہم نام بچوں کو توجہ سے پڑھاتی ہے!!

prince.Of-Your-Heart
 

ویسے یہ زنانہ آئی ڈی والے لڑکے
باتیں بڑی رومینٹک کرتے ہیں🤝🙄🙄😐😐

prince.Of-Your-Heart
 

جب اُس نے شریک کیا _________میری مُحبت میں کسی
اُور کو 💔
پھر احساس ہوا کہ خُدا شرک کرنے والوں سے نفرت کُیوں کرتا ہے...

prince.Of-Your-Heart
 

گناہ کے دوران موت کا نہ آنا اور گناہ کرنے کے بعد توبہ کی مہلت کا مل جانا انسان پر اللّٰہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے

prince.Of-Your-Heart
 

یا اللہ اس شدید سردی میں غریب اور بے گھر افراد کی مشکلات میں آسانی فرمائے آمین!

prince.Of-Your-Heart
 

اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد ہمارا بھی یہی فیصلہ ہوگا کہ
اس بار بھی ووٹ اپنی گھڑی بیچنے والے کو ہی دینگے✌️✅
مُلک بیچنے والوّں کو نہیں۔

prince.Of-Your-Heart
 

بظاہر آزاد لگتے ہیں مگر
یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ🖤🥀

prince.Of-Your-Heart
 

پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں

prince.Of-Your-Heart
 

بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے

prince.Of-Your-Heart
 

ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ

prince.Of-Your-Heart
 

جب اس کی زندگی میں کوئی اور آیا _،_تب میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاہور آیا

prince.Of-Your-Heart
 

جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے

prince.Of-Your-Heart
 

وہ برانڈڈ کپڑوں کا سٹیٹس لگانے والی
آج لنڈے میں نظریں چرا کے گزر گئی 😂🙈😂😛😂

prince.Of-Your-Heart
 

تو بھی کسی کا پیار نا پاۓ خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلا ےے خدا کرے

prince.Of-Your-Heart
 

آج ہم نے ایک حسین خواب دیکھا خود کو اسلام آباد میں تیرے ساتھ دیکھا

prince.Of-Your-Heart
 

X : کاش تیرا دل اسلام آباد ہوتا ہم آتے دھرنہ دیتے اور بات منا لیتے ,

prince.Of-Your-Heart
 

Italy has Pizza
China has noodles
USA has burger
And pAK hAS...? 🤣

prince.Of-Your-Heart
 

آج ہر شخص نماز کی ایک ایک فضیلت بتائیں
نماز بے حیائی سے روکتی ہے
نماز دل کا سکون ہے ❤✨

prince.Of-Your-Heart
 

میں نے جس پیڑ پہ لکھا تھا تیرا نام کبھی
اب وہاں تیرے خدوخال ابھر آئے ہیں..