Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

اے مالکِ کُن فَیکون! 🥀سب کی
مُشکلیں آسان فرما.!! 🤲🕋

prince.Of-Your-Heart
 

میرے پروردگار تین چیزیں ہم سے دور کر دے بیماری جہنم کی آگ اور عذاب قبر اور ہمیں تین عطا فرما خوشی صحت اور جنت آمین🤲

prince.Of-Your-Heart
 

سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجائیں
کہ مرنے کے بعد قبر میں ہم سب کودیدار محمدؐ ہو جائے
آمین! 🤲

prince.Of-Your-Heart
 

اج پنجاب وچ کپڑے تون دا قومی دیاڑا بڑے زور و شور دے نال منایا جا ریا اے۔۔
میں ہونی کوٹھے تے چڑھیا واں تے ہر پاسے رنگ برنگے لیڑے ٹنگے نظر آ رۓ نے۔۔
میری سونی وی پورے تیان نال اے دیاڑا منا رئی اے تے نال مینوں وی منان تے مجبور کر رئی اے🙄

prince.Of-Your-Heart
 

ہر بندہ ایک اچھی سی نصیحت کرے تاکہ سب کی سوچ کا جائزہ لیا
جاسکے
#

prince.Of-Your-Heart
 

رو پڑے چمچے ، تے چپ نے مراسی،
ایک سو چھیاسی، ایک سو چھیاسی
😂😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

خیال تیرا جان لیوا ہے مگر۔۔۔جاناں۔
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے۔

prince.Of-Your-Heart
 

زِندگی ڈھیر تَقاضوں کا بَھرم رکھتی ہے
مَیں گُزاروں،، نہ گُزاروں،، یہ گُزَر جائے گی

prince.Of-Your-Heart
 

جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتہ چلنا شروع ہو جاتا ہے،، اور یہی اس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے❤

prince.Of-Your-Heart
 

وہ رب تمہارے ہر اداس لمحے کو سکون میں بدلنے پر قادر ہے،.💜"✨♥
😍بےشک 😍

prince.Of-Your-Heart
 

پسندیدہ شخص کی کمی تمام خوشیوں اور سکون کی قاتل ہوتی ہے♥️🥺

prince.Of-Your-Heart
 

تجھ پہ تو میری ذات کے سارے رُخ عیاں ہیں، 😌
تجھ کو بھی میں بتاؤں؟ کیا مشکلات ہیں🫤

prince.Of-Your-Heart
 

لوگوں کی سازشیں آپکا کچھ نہیں بیگاڑ سکتی💯
قرآن کہتا ھے!!!
تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ھے!!!

prince.Of-Your-Heart
 

پچیس کروڑ کی آبادی ہے لیکن یقین مانیں آپ کا تعلق اُس شخص سے بنے گا جس کو آپ کی ٹکے کی پرواہ نہیں ہوگی
*🙂💔*

prince.Of-Your-Heart
 

اس پر سب کالا جچتا ہے
کالے کپڑے ، کالی گھڑی ، کالا تل ، کالا دل.🖤

prince.Of-Your-Heart
 

آج ایک کرائے دار کو بڑا پریشان دیکھا یا اللہ 2023میں ہر کرائے دار کو اپنی رحمت سے اپنا گھر عطاء فرما
آمین آمین آمین

prince.Of-Your-Heart
 

لوگ دیواروں کے کان👂 سے تو ڈرتے ہیں مگر
فرشتوں کے قلم🖊 سے نہیں
😥

prince.Of-Your-Heart
 

دروازہ عدالت کا ہو یا خانہ کعبہ کا، صرف طاقتور کیلئے ہی کُھلتا ہے، غریب کے نصیب میں صرف چکر کاٹنے ہوتے ہیں...!!!

prince.Of-Your-Heart
 

شادی کی ساری فضول رسمیں ختم کریں
مسجد میں نکاح اور ایک سادہ سا ولیمہ
سارے معاشی اور نفسیاتی مسائل ختم ہو جائیں گے 😔

prince.Of-Your-Heart
 

میرے پروردگار تین چیزیں ہم سے دور کر دے بیماری جہنم کی آگ اور عذاب قبر اور ہمیں تین عطا فرما خوشی صحت اور جنت آمین🤲