Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

پاکستان جنت ہے ، یہاں گندم کھانا حرام ہے 🙄

prince.Of-Your-Heart
 

زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے
صنم حسین ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے۔۔۔
___________ 🪔

prince.Of-Your-Heart
 

❤️""_'لَا تَرْجُ اِلاّٰ رَبَّکَ"" ❤️
❤️اپنے رَبّ کے سِوا کِسی سے اُمید نہ رکھو ❤️-
***""***

prince.Of-Your-Heart
 

رشتہ داروں کو خوش کرنا... زندہ مینڈکوں کو تولنے کے برابر ہے..
پلڑے پر ایک کو رکھو دوسرا کود جاتا ہے...😂
Waise rishdte daar sre pinchod..🤣

prince.Of-Your-Heart
 

جو آنا چاہو ہزار رستے
نہ آنا چاہو عذر لاکھوں
مزاج برہم طویل رستہ
برستی بارش خراب موسم 🌧️

prince.Of-Your-Heart
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

prince.Of-Your-Heart
 

good night

prince.Of-Your-Heart
 

اک نشان تک ہے سوچ دنیا کی______!! 💯
اور ہم ہیں نشان سے باہر_____!!🤷

prince.Of-Your-Heart
 

مجھے وحشت ہے رونق سے۔۔
مجھے ویران رہنے دو۔۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

"وحشت تو یہ ہے کہ ہم خود سے بھی تنگ ہیں"!

prince.Of-Your-Heart
 

مجھے سیکھایا گیا ہے کہ :
دل کسی سے کتنا بھی خفا ہو جائے تم خاموش ہو جانا ، لیکن بے ادبی نہ کرنا ♥️🔥

prince.Of-Your-Heart
 

وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہیں جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی .
👍

prince.Of-Your-Heart
 

"ℭ𝔬𝔭ʸ 𝔫𝔬𝔱 𝔞𝔩𝔩𝔬𝔴𝔢𝔡 " (y)
"خـوابـــوں کی دنیـــا
مکــمل کہــاں ہـــے"

prince.Of-Your-Heart
 

good evening 🌆 GuYs

prince.Of-Your-Heart
 

وہ منتظر نگاہیں وہی شام غم کا عالم
ہم ازل سے دیکھ رہے ہیں تیری وآپسی کی راہیں

prince.Of-Your-Heart
 

ہمارا مقابلہ بے غیرتی کے ان پہاڑوں سے ہےجن کو بیس کلو آٹا 1300 میں مہنگا اور 2700 میں
سستا لگتا ہے !

prince.Of-Your-Heart
 

تنگدستی اگر نہ ہو صاحب ۔ تندرستی ہزار نعمت ہے

prince.Of-Your-Heart
 

لاسٹک پہننے والی لڑکیوں نے بھی
آئی ڈی لاک کی ہوئی ہے 🙂😉🙈

prince.Of-Your-Heart
 

میں نے ایک fake account بنایا اور اپنی gf
سے chat کرنے لگا
اُس نے مجھے بتایا کہ اُسکے bf کا ایک ہفتہ پہلے
انتقال ہوگیا...🙂🤔🤝

prince.Of-Your-Heart
 

بہترین اور روشن یاداشت وہ ہے جس میں
انسان اپنی غلطیاں
اور دوسروں کی نیکیاں یاد رکھتا ہے...