Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

کہا تم یاد آ رہی ہو بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

prince.Of-Your-Heart
 

خوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ
لیکن،سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے۔۔❤️

prince.Of-Your-Heart
 

زلفیں، لباس، ابرو، آنکھیں، کمر، کلائی
دل میں اتر گیا ہے پورا نگار خـــــــانـہ

prince.Of-Your-Heart
 

اب تسلسل سے چلتی ہیں سگریٹیں 🚬
بھاڑ میں گیا تو اور بھاڑ میں گئ حسرتیں 💔

prince.Of-Your-Heart
 

I am noT fEeling wEll praY f0r mE😥
🙏🙏🙏

prince.Of-Your-Heart
 

“اور ہم نے انسان کو بہترین شکل میں پیدا کیا ۔۔۔ (القرآن ) 💕

prince.Of-Your-Heart
 

match drawn pak vs. nz

prince.Of-Your-Heart
 

شہر بھر کی یہ اداسی نہیں دیکھی جاتی
کوئی ھنستی ہوئی تصویر لگا ڈی پی پر

prince.Of-Your-Heart
 

ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨

prince.Of-Your-Heart
 

میری مسکراہٹ تجھے درد دے گی..
مجھے مسکرانے پہ مجبور نہ کیا کر..
#

prince.Of-Your-Heart
 

کہیں دماغ کہیں دل کہیں بدن ہی بدن
ہر اک سے دوستی یاری جدا جدا تھی مری

prince.Of-Your-Heart
 

boht thnd hai kasmy

prince.Of-Your-Heart
 

یعنی کہ اب مجھ سے بھی پھیرو گے یہ چہرہ..!!
میرے لاکھ پوچھنے پہ بھی کہو گے "کچھ نہیں۔۔۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

خواب کبھی لگتے تھے حقیقت کا مستقبل💕
پھر یوں ہوا کہ ہم نے دنیا دیکھ لی___🌝😞

prince.Of-Your-Heart
 

بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ ترین شخص دیتا ہے... ❣️

prince.Of-Your-Heart
 

یہ شال میں لپٹی ہوئی حسِیں لڑکی
ہمارے گاؤں کا موسم اُداس کردے گی❣️

prince.Of-Your-Heart
 

اب کچھ تذکرہ ہو جائے
اس کے ہونٹ کے تل کا۔❣️

prince.Of-Your-Heart
 

یکطرفہ محبت۔
ڈیوٹی کا آخری گھنٹہ۔۔
اور انٹرنیٹ کی دھیمی رفتار بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔❣️

prince.Of-Your-Heart
 

مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو، عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہو..😊

prince.Of-Your-Heart
 

ہمیشہ ایک دوسرے کے حق میں دعا
کریں گے یہ طے ہوا تھا۔❣️