وہ ساڑھی، جیولری کے تحائف پہ تھی بضد
ہم سو روپے کی شال سے آگے نہیں گئے
غیروں نے اس سے فون پہ گھنٹوں لگائی گپ
ہم ایک مسڈ کال سے آگے نہیں گئے۔❣️
اگر تم میرے شہر کی ہوتی تو، جو روز گلی کی نکڑ پہ گلاب کے پھول بیچتا ہے میں روز اسکی آمدن کا ذریعہ بنتا۔❣️
ایک مرد ہونے کے بِنا پر مجھے یہ کہتے ہوئے کوئی پچھتاوا نہیں کہ!
محبّت میں جسم کی ہی ضرورت ہوتی ہے لیکن کسی کو ایک رات کسی کو پوری زندگی ضرورت ہوتی ہے۔❣️
موت صرف نبض روکنے سے نہیں آتی، انتظار موت ہے، بوریت موت ہے، مایوسی موت ہے، اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی موت ہے۔
بڑا من ہے چاۓ پینے کا,•••☕😍
آپ ایک ملاقات رکھیے ناں•••❤
😋☕😍
اِک نٸے سال کی آمد کا سہارا لے کر..!!!
بِیت جاٸیں گے نہ جانے دسمبر کتنے...؟؟
اب تسلسل سے چلتی ہیں سگریٹیں 🚬
بھاڑ میں گیا تو اور بھاڑ میں گئ حسرتیں 💔
اس کا دیکھنا بھی۔۔۔۔۔!
قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ہے۔
اس کا دیکھنا بھی۔۔۔۔۔!
قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ہے۔
غم کے بادل چھٹ گئے لب پر ہنسی آنے لگی
رفتہ رفتہ راستے پر زندگی آنے لگی
غزل کہنے کو من کرتا نہیں ہے
طبیعت اب نہیں ہے شاعرانہ
ماں کی یادیں اگر نہیں ہوتیں
دل مرا کب کا مرچکا ہوتا
بھولیں ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھیۓ
نہیں قدرت رہی' اب اپنے دل پر
حکومت اس کے دل پر کیسے کرتے
رنگ اجڑا بال بکھرے اور گریباں چاک ہے
اس کی فرقت نے مجھے برباد کرکے رکھ دیا
مجھے یاد آرہے ہیں
مجھے بھول جانے والے.....!!
نہیں میں نے دسمبر پر کوئی بھی شعر نئیں کہنا
مجھے معلوم ہے کل لوگ دیوانہ پکاریں گے
۔
خدا کرے کہ محبت میں جدائ نہ ملے۔۔۔۔🏔️🏔️💧🌧️
. . . . . . . . . . . .
. . . . . جو مجھے یاد نہ کرے اُسے ٹھنڈ میں رضائ نہ ملے۔🗻🗻
آئے بھی وہ تو آنکھ دیکھا کر چلے گے
دل کی لگی کو اور بڑھا کر چلے گے ۔ ۔ ۔
مجھے اب شاعری کرنی نہیں یارو دسمبر پر
بہت کرلی ہے میں نے شاعری اس اک ستمگر پر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain