Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو”
“ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے!

prince.Of-Your-Heart
 

ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے
بسں ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے..!

prince.Of-Your-Heart
 

دل کے اختیار بڑے بے اختیار ہوتے ہیں...!!!

prince.Of-Your-Heart
 

😜🤣,🤷تم وہی ہونا جو ابھی بھی بستر کے اندر موبائل چلا رہی ہو😁🙈👀

prince.Of-Your-Heart
 

جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے

prince.Of-Your-Heart
 

جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے

prince.Of-Your-Heart
 

جب اس کی زندگی میں کوئی اور آیا _،_تب میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاہور آیا

prince.Of-Your-Heart
 

ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ

prince.Of-Your-Heart
 

بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے

prince.Of-Your-Heart
 

پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں

prince.Of-Your-Heart
 

راتوں میں تجھ کو نیند نہ آئے خدا کرے تو در بدر کی ٹھوکریں کھائے خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلائے خدا کرے

prince.Of-Your-Heart
 

تو بھی کسی کا پیار نا پاۓ خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلا ےے خدا کرے

prince.Of-Your-Heart
 

اچھا کھاتے ہواچھا پیتے ہو اچھا پہنتے ہوبیماری سے پاک ہو کسی کے محتاج نہیں
تو کہو شکر الحمدالللہ

prince.Of-Your-Heart
 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو...!!!🖤
🙏🏻
جوانی بار بار نہیں ملتی.......!!!🤍

prince.Of-Your-Heart
 

موت سے زیادہ تکلیف دینے والا لمحہ قرض اور محتاجی ھے
خدا کسی کو بھی قرضدار اور محتاج نہ کریں ۔
آمین ثم آمین

prince.Of-Your-Heart
 

عزت اور احترام سب کو دو ( دو دن کم جیو)
مگر سر اٹھا کہ جیو

prince.Of-Your-Heart
 

آخر کب تک اٹھاٸیں گے لوگ فاٸدہ ھماری سادگی کا۔
ایک روز ھم بی سیکھ لے گے ہنر بیوفاٸ کا

prince.Of-Your-Heart
 

چنگے سجن بازاروں نہیں لبھدے🥀
بھاوے سونے دے سکے کول ھون💞

prince.Of-Your-Heart
 

آگر آپ خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو لوگوں سے نہ جیتیں،
لوگوں کو جیتیں،
لوگوں پر نہ ہنسیں،
لوگوں کے ساتھ ہنسیں ،

prince.Of-Your-Heart
 

*مجھے ایک ایسی غلطی سے منع کریں جو میں اپنی زندگی میں کبھی نہ کروں
🥀😊