پیار بھری باتوں سے کانوں میں رس گھول دو نا...
اتنے چپ چپ کیوں رہتے ہو کچھ تو بول دو نا...🙈😂😛😜
꧁༒
میں چاہوں تو ایک منٹ میں خرید لوں تم کو
بس تم میری کمیٹی نکلنے دو 😁😁🫵
🙃🙃
دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے،
اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے...!!
وہ شخص شیشہ بدن ہے سو احتیاطاً ہم
اسے چھوئیں گے نہیں دور سے نہاریں گے
ناصر امروہوی
Husbnd se ktni chotii ho ap suchi btana
معجزے ہو سکتے ہیں، اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہونا، اللہ اپنی بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
اللہ آپکو مشکلات سے نکال سکتا ہے .
دوری کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ انسانوں کا ہے، کیونکہ ہم چھوئے، دیکھے یا سنے بغیر محبت کرنا نہیں جانتے، اور محبت جسم سے نہیں دل سے محسوس کی جاتی ہے.
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے
الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم
نماز نیند سے بہتر ہے
سب سے افضل مذہب ملا سب سے افضل کتاب ملی
سب سے اعلیٰ نبی ﷺ ملا اس بات پر کہہ دو اَلْحَمْدُلِلّه ✨❤
کبھی کبھی سکون کی تلاش انسان کو تنہائی کا عادی بنا دیتی ہے 😔
اپنے قیمتی دل کو عارضی لوگوں سے دور رکھیں - 🙂♥️
Love is not finding someone to live with, its finding someone you can't live without.
neend b nhe arahi yar
اِتنے بِھی .... نادان نہیں ہم ___ہم کو , پَڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ , دِل کی دُنیا ...کون سا " دُنیا داری ہے😍🥰
ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے ❣️
qsmy itni teez barish waaah Dr lgny lga menu
وہ خفا کسی سے بھی ہو سزا مجھکو ہی دیتی ہے
میں سوچتا ہوں مرے بعد اس کا کیا ہوگا 🙂🖤
اور جن کی مائیں اس دنیا سے چلی گئی ہیں ان کی مغفرت فرما،،، آمین 🤲❤️
توجہ ابھی منزل پر ہے.
دنیا کیا کہتی ہے پھر دیکھیں گے✨🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain