Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

Good night guys

prince.Of-Your-Heart
 

یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہیں ہم

prince.Of-Your-Heart
 

محتاجی بڑی رسوائی ہے
یااللّٰهُ
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا..❤️
(آمین)🤲

prince.Of-Your-Heart
 

راس آجاتی ہیں تنہائیاں بھی
بس اک دو روز برا سا لگتا ہے 😒🥀💔

prince.Of-Your-Heart
 

اپنے دشمن کو ابھی شک کے نگاہوں سے نہ دیکھ
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہوسکتا ہے

prince.Of-Your-Heart
 

گُلاب تھی نہ گُلوں کے قرین لڑکی تھی
مگر وہ شہر کی سب سے حسین لڑکی تھی
میں پوچھتا ہوں محبت میں فیل کیسے ہوئی،
وہ اِس سکول کی سب سے ذہین لڑکی تھی.!

prince.Of-Your-Heart
 

Juma Mubarak_________

prince.Of-Your-Heart
 

محسوس کر رہا ہوں جینے کی تلخیاں۔

prince.Of-Your-Heart
 

اے محبت کے ہارے لوگوں قرآں پاک سے باتیں کرنا سیکھو👉😭😭😭👆

prince.Of-Your-Heart
 

میں چھوڑ جاوں گا دنیا دانش کی طرح
روتی رہ جاوں گی تم بھی مہوش کی طرح😭😭😭

prince.Of-Your-Heart
 

بے وفائی کی سزا معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا💔

prince.Of-Your-Heart
 

تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا

prince.Of-Your-Heart
 

کیوں نا آنکھیں کھود کر دیکھیں
اتنے آنسوں کہاں سے آتے ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

گزر جائیں گے هم بھى اک دن
تم بھى تو حد سے گزر گئے هو

prince.Of-Your-Heart
 

😍We keep memories for ourselves ☃️😍

prince.Of-Your-Heart
 

*سردی😍 اتنی ہے کہ😮 اب تو منہ بھی نوازشریف بن گیا ہے۔😳🙄*
کمبل سے منہ نکالو تو
منہ کہتا ہے
* مجھے کیوں نکالا 😂😂*

prince.Of-Your-Heart
 

کہتے ہیں ہاتھ میں خارش ہوتو پیسے آتے ہیں
آج میرے دل میں خارش ہورہی اسکا کیا مطلب ہے🤔

prince.Of-Your-Heart
 

ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اتنی تیزی سے ڈاون لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں ۔۔ پھر چاہے وہ رشتے ہوں یا اپلیکیشن ۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

good morning 🌄

prince.Of-Your-Heart
 

مرشد
جی مرشد میں کردونگا