زلفیں، لباس، ابرو، آنکھیں، کمر، کلائی
دل میں اتر گیا ہے پورا نگار خـــــــانـہ
لوگوں کو پتا نہیں کیسے ویڈیو کال والی مل جاتی ہیں 🥀
ہمیں تو کوئی آڈیو کال یا صرف ٹیکسٹ کرنے والے بھی نہیں ملتی 😭
کھيلتے کھيلتے زلفوں سے تیری، ........ کمر پر آکر بوسہ دوں
ہو تیری مرضی تو میں ...... زندگی اسی کھیل میں گزار دوں
بہترین اور روشن یاداشت وہ ہے جس میں
انسان اپنی غلطیاں
اور دوسروں کی نیکیاں یاد رکھتا ہے...
جواب تو تیرے ہر سوال۔کا تھا🙂
لا جواب مجھے تیرا لہجہ کر گیا🤍
🖤🐼
کعبہِ دل! تری حُرمت کے تحفظ کےلیے
ہم نے پھـر ایک دلاسـے کو ابابیـل کِیـا
. . ...... . .
دست بستہ ہوں، شکستہ ہوں، بہت خستہ ہوں
لاج رکھ لیں کہ حضور آپ ﷺ سے وابستہ ہوں۔۔!
?
.. . .......... . ..️
ہمارا بخشا ہوا عشق تجھ سے کرتا ھے وہ
تجھے جو قرض ملا ھے؛ زکوٰۃ میں سے ھے -
جو تمھیں چاہ کے بھی کسی اور کی چاہ رکھے
وہ تماشائی ھے طالب محبت نہیں
ﮨﺮ ﺯﺧﻢ ﮐﯽ ﺁﻏﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﺩﺭﺩ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ
ﮨﺮ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ تسکین ﮐﺎ احساﺱ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ.
زلفیں، لباس، ابرو، آنکھیں، کمر، کلائی
دل میں اتر گیا ہے پورا نگار خـــــــانـہ
-"زِندگی کی کتاب میں سب سے خوبصورت صفحہ ماں کی محبت ہے"
" اللّه پاک ہماری ماؤں کو لمبی زندگی عطا کرے-" ❤️ 🌸
ایک مہذب گھر سے اچھا کوئی اسکول نہیں ہے ،
اور نیک والدین سے اچھا کوئی استاد نہیں ہے
دسمبر کی سرد رات میں اس نے شال تو اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہوگی آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی
میری یاد اور اسے...؟
ارے نہیں نہیں اتنی فرصت اسے تھوڑی ہوگی
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستی
یہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم ❤️
💓#سناھے💓
😝لو گ ہمیں💢 ذوم 💢 کر کے د یکھتے ہیں..😝
یہ محبت ایسا منفرد کھیل ہے غالب
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
Good morning 🌄. Zindagi______
ہونٹ چوموں, زبان چوسوں, گلے لگاؤں😍
مل جائے کوئی تم سا اُسے چھوڑا نہیں جاتا😘
😍
😍❤️🔥🤎😍🥵💫🖤
کسی کو طلب مار گئی ہماری
اور کوئی پا کر بھی خوش نہ ہوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain