ہر دن کی ابتدا کا کچھ یوں وجود ہو 🤍
اللّٰہ کا ذکر ہو حبیب پہ درود ہو 🤍
تم نے چھوڑا تھا عادتاً مجھ کو
اب مشقت کرو ، کماؤ مجھے..!
اسی سڑک پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ ؟؟
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں
🖤🐺
جن کے ماتھے پہ ترے بوسے مسیحائی کریں!!!
مٙر تو جاتے ہیں وہ بیمار نہیں ہوتے ہیں...❤️
اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے ہیں
اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے! ۔ "
عام ہونا پڑتا ہے 🙂
جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے
*مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے ❤💯*
*اورعورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے 🔥❤*
*»وہ مجھے مل جائے تو یوں سمجھوں«*
*»جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گنہگار کے لیے«🦋🎀*
🌚🖤.*
بدن کو چھونے کی بات تو ٹھیک ہے
اگر دیکھ کر بہک گئے تو کیا کرو گے♡
#
تم تو حکمت کے -------بادشاہ تھے لقمان
حیرت ہے عشق پھر بھی لا علاج راہ گیا
عورت کے لیئے یہ کافی نہیں کہ وہ خوبصورت پیدا ہوئی ہے
اسے مزید حسین ہونے کے لئے کسی مرد کا ساتھ چاہیئے ہوتا ہے 💋🥀
#_________💋🔥
کیا لطف کلام فاصلوں سے
سینے سے لگو تو بات ہو گی
جٹ😘😘
*لائن مارنے کا دل کررہا ھ
*کس پہ ماروں*😂
"عورت ایک گٹار کی مانند ہے اپنی دھن صرف اسے دیتی ہے جو دل کے تار بجانا جانتے ہوں۔"🌻💜
#شرارتی
صحت بنانی ہے تو دودھ دیکھنے کے بجاۓ
پینے پر دھیان دیا کرو
😕😕😕
بہترین اور روشن یاداشت وہ ہے جس میں
انسان اپنی غلطیاں
اور دوسروں کی نیکیاں یاد رکھتا ہے...
زلفیں، لباس، ابرو، آنکھیں، کمر، کلائی
دل میں اتر گیا ہے پورا نگار خـــــــانـہ
دونوں ہاتھوں سے لوٹتی ہے ہمیں...
کتنی ظالم ہے تیری انگڑائی...
شرابوں سے بھرے پیالے مجھے تکنے کی عادت ھے
بدن بھیگا ، رسیلے ہونٹ ،، نینا مد بھرے رکھیو🎭
نکھرے اَٹھانے والی چاہیے
ٹانگیں میں خود اَٹھا لوں گا۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain