دل پہ یک طرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا
ہم نے چپ چاپ، اسے خود سے بچھڑتے دیکھا
گریبان چاک، دھواں، ہاتھ میں سگریٹ
شبِ فراق، عجب حال میں پڑا ہوا ہوں
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂
یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔
میں طالب ھوں تیرے پیار کی🙈
مجھے طالبان بننے پہ مجبور نہ کر😒🤧😂
. 🔫🔫
وہ بھی قسطوں میں دکھاتی ہے ادائیں اپنی
وہ بھی ہونے نہیں دیتی مجھے سارا پاگل !Hassu
کسی مسلمان کو ہنستا دیکھ کے دعا کرنا: خدا تجھے ہنساتا رہے۔
#واللہ_یہ_حسین_لوگ😍۔!!🔥😊
#مگر_افسوس😔
#کُلُّ_نفسٍ_ذائقۃُ_الموت۔!! ♥😊
بے روخی آپ کی سر آنکھوں پر
💔جانا 💔یوں ذلیل کرنے کا سو بار شکریہ 😥😥
ہمیں خبر ہے، ہوا کا مزاج رکھتے ہو
مگر یہ کیا،کہ زرا دیر کو رکے بھی نہیں!
ا
جب جسم سے روح نکل سکتی ہے 🥀
تو دل سے لوگ کیوں نہیں💔
# 🌱
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے!!!!
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے....Hassu________________
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری💖❤
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو❤💖💖💘
بہت کرلی #پاگلوں کی طرح تیری فکر😏🔥
سوچا اب اپنی #نوابی کا بھی خیال کر لوں✌😎
مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتی
اور میرے شعر بھی روز پڑھتی ہے ♥🥀
ہم بھی ہر جنگ جیت جاینگے ارتغل کی طرح #
بس ایک یار چاہیئں حلیمہ سلطان کی طرح❤
ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😜
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آکر کہہ دیتا
لے جا ہیر😰
تے ساڈی جان چھڈ😂😂😨🌷
تو دوست نہیں، جگر کا ٹکڑا ہے میرا!💞😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain