یوں تو برسی ہیں مجھ پر مسکانیں کئی حسینوں کی
وہی نہ حاصل ہوئی مجھے, دل آیا جس البیلی پر
میں ہر سفید بدن پر لپکنے والا نہیں
تمہارے ھونٹ پر تل کا نشان اچھا لگا
مرمتیں کر کر کے تھک جاتا ہوں 😟
روز مجھ میں اک نیا نقص نکل اتا ہے
کیا کہا__ زھر لاںی ہو
الفاظ کم تھے کیا
نہیں ملتے نگینے لوگ
کثرت میں ہیں کمینے لوگ Hassu
نظر انداز کرنے کی وجہ کچھ تو بتاتی
اب کہاں کہاں میں خود میں برائی ڈھونڈوںHassu
ہم بھی ہر جنگ جیت جاینگے ارتغل کی طرح #
بس ایک یار چاہیئں حلیمہ سلطان کی طرح❤Hassu
کاش وہ مجھے 😜
ایسے سمجھے جیسے🙈
میڈیکل سٹور والا😂
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ہے🌹
میں راز تجھ سے کہوں؟ 😍
ہم راز بن جا ذرا
کرنی ہے کچھ گفتگو الفاظ بن جا ذرا۔۔۔
تُم ہو باغات میں اُڑتی ہوئی تِتلی کی مِثال🦋🦋
میں وہ بچّہ جو تعاقب میں لگا رہتا ہے😍😍
کاش وہ مجھے 😜
ایسے سمجھے جیسے🙈
میڈیکل سٹور والا😂
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ہے🌹
جتنا مزا اسکے انتظار میں ہے حاصل میں کہا ✨💕
Aj pora home khali nazar araha hai kia Bat hai
سُنو۔۔
تم ناشتہ لے کر انباکس چلی آؤ۔۔
میں وہی بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہوں🙈😘
آپ آتے ہیں جس خیال میں ____ 😍
ہائے _____!!!
میں اس خیال کے بھی صدقے _____ ❤
❤i😘
کیوں ایک دُعا میں اٹک کے ره گیا ہے دل
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا
Goood morning
کھاؤ قسم😒😒 تمہارا کوئی چکر نہیں چل رہا؟😜😜 🤣
یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
پر اصلی کم ، بہرُوپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت🔥
سورة اخلاص
پڑھنے میں حصہ ڈالیں حسب توفیق پڑھکر تعداد کمنٹ کردے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain