میں نے نیندیں طویل کرلی جاناں ❣❣
تم مجھے خوابوں میں ملا کرنا ❤❤
اے شخص! میں تری جستجو سے؟
بیزار نہیں تھک گیا ہوں..🖤
*_✍️🥀🌸,,
•||•___________________"👣💦,,
~° It 's Better To be A Lonely 🌚
~° Loin Then A Popular Sheep🔥
اس تل پہ ہو رہے ہیں #چار دن سے تبصرے
بات تل کی چھوڑیے، تل کی #سواری دیکھیے
Namaz time rab dey hawaly
Once YOu Feel AvOided By SOmeOne
Never DistUrb Them Again🖤🔥
*_شرک پسند نہیں تھا مجھے_*
*_میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے_*❤️
دائم آباد رہے گی دنیا!
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا!
💓goood nite
آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 🙏🙏🙏
غضب کے تیر تھے اس کی نظر میں
جگر کو میرے ٹکڑے کر گۓ ہیں
اس کا دیکھنا بھی۔۔۔۔۔!
قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ہے۔
ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا
جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
ہماری #محبت کو #سیاست لے ڈوبی؟؟؟
وہ #ن_لیگ کی تھی میں دیوانہ #پی ٹی آئی کا؟۔🤪🤪🤪
#__Hassu
ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺍﺧﺮ ﻧﻜﻞ ﮬﯽ ﮔﺌﮯ ! __ ﻣﺼﺮ ﺳﮯ ﯾﻮﺳﻒ !!! ______ ﺟﻨﺖ ﺳﮯ ﺍﺩﻡ !!!! ___ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮬﻢ ,
" ہر سُلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں اُلجھا ہوا ہے 🖤🥀
ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں
جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں
: حسن_یوسف کی قسم چاھیں گےزلیخہ کی طرح-----تم ہمیں بھی توخریدوعزیز_مصرکی طرح❤ ,
کٹی پتنگ کا رخ تھا میرے گھر کی جانب..!! اسے بھی لوٹ لیا اونچے مکان والوں نے...💔😢
Oonchi Emaarto'n Mein Chup Gya Makaa'n Mera, Kuch Log Mere Naseeb Ka Souraj Bhi Ly Gaye.
مُجھے بھول جانے کا دعوٰی اپنی جگہ!!!!!
میرے نام پر تیرا چونکنا اچھا لگا . . . .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain