X : کاش تیرا دل اسلام آباد ہوتا ہم آتے دھرنہ دیتے اور بات منا لیتے ,
آج ہم نے ایک حسین خواب دیکھا خود کو اسلام آباد میں تیرے ساتھ دیکھا
کون کہتا ھے مرشد! عمر بھر نبھاہ کیجیے بس آئیے بیٹھیے، تباہ کیجیے فناء کیجیے,
حسد بھی کوئی کرنے کی چیز ہے بھلا.......😍✌ دلگی کیجئے, دلبری کیجئے, عاشقی کیجئے,
میں اس کیلئے چاند تارے توڑ رہا تھا اور وہ محلے کے کسی آفتاب پہ فدا تھی
یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چز گاؤں سے _____دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے _____،
جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے
جب اس کی زندگی میں کوئی اور آیا _،_تب میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاہور آیا
ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
دل پہ یک طرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا
ہم نے چپ چاپ، اسے خود سے بچھڑتے دیکھا
بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂
میں طالب ھوں تیرے پیار کی🙈
مجھے طالبان بننے پہ مجبور نہ کر😒🤧😂
. 🔫🔫Hassu
آیا وہ بام پر...
تو کچھ ایسا لگا منیر...!
♥️❤️🌺🌷🥀🌹
جیسے فلک پہ رنگ کا...
بازار کھل گیا...!!
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتے ہو۔۔🔥
❤😍
سانســـــوں کی روانی پـہ اِکـــ نَام سُنــاوُں،😍😍
آ تُجـھ کو لِکھا دِل پہ۔۔۔تیــــرا نَام دِکھاؤں"😍😍
❤️❤️
🥀🥀🥀😊Hassu
سانســـــوں کی روانی پـہ اِکـــ نَام سُنــاوُں،😍😍
آ تُجـھ کو لِکھا دِل پہ۔۔۔تیــــرا نَام دِکھاؤں"😍😍
❤️❤️
🥀🥀🥀😊
اک تماشا ہی سمجھ لو مجھ کو
دو گھڑی دیکھ لو میری جانب..🥀
: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain