ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂
میرے دو چار اپنوں میں
سب سے خاص ہو تم 😍💕 morning
تیری باتیں تیرا چہرہ تیرا لہجہ ھمدم💕😘😘
تجھ میں خالق نے ھر چیز جدا رکھی ھے💕😍😍
Once YOu Feel AvOided By SOmeOne
Never DistUrb Them Again🖤🔥Rab dey Hawaly
اک شخص سے جوڑ کے حصارِ ہستی،
دیکھو سبھی سے جدا ہوئے بیٹھے ہیں...!❤
نماز عید ہم سے رہ گئی ہے ________________________ . . . تمہاری دید ہم سے رہ گئی ہے
رِسم دُنیا ہے ---نِبھا لِیتے ہیں••••
عِید آتی ہے مٙنٰا---لِیتے ہیں••••
غلط ہو آپ کا وعدہ کوئی خدا نہ کرے
مگر حضور کو عادت ہے بھول جانے کی 🌺 👉
Eid Mubarak to All Of You_____________ Hassu
تجھ سے نہیں ملا تھا، مگر چاہتا تھا میں
تو ہم سفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو🖤😘
#
تجھ سے نہیں ملا تھا، مگر چاہتا تھا میں
تو ہم سفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو🖤😘
#
مجھ کو تو نہیں یاد رہا تُو ہی بتا دے
میں تجھ سے بچھڑتے ہوئے رویا تو نہیں تھا ؟
#_ ❤
اور کوئی دل میں نہیں آئےگا
ختم کر دی ہے محبت تم پر !
#_ ❤
love is the game of look
تجھ کو پانے کی حسرت میں میں نے خود کو دربدر ہوتے دیکھا ہے.
مرشد🤔
اک تازہ شعر
تمہارے آنے کا امکان لے کر
نہ دنیا کے رہے نا آخرت کے
گزر _____اسکی گلی سے ہورہا ہے
تعلق______ اک پری سے ہورہا ہے
بہاروں کی حسیں وادی میں جاکر
ملن_______میرا کلی سے ہورہا ہے
غضب کے تیر تھے اس کی نظر میں
جگر کو میرے ٹکڑے کر گۓ ہیں
درد کی وادی میں ہم اے دوست تنہا رہ گۓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain