حقیقت میں بڑی ہلچل مچی ہے دل کے پردوں میں
ابھی تک میں نہیں سمجھا شرارت کون کرتا ہے
وہ پوچھنا یہ تھا
کہ بڑی عید پر پپیاں چھپیاں ہوں
گی کہ نہیں ؟؟🤔🤔
یہ ان سے پوچھ کہ ضبطِ غم کیا ہے ؟
وہ جن کو اب تیرے آنے کا انتظار نہیں...
" ہم بھی تنگ آ کر ہجر سے اِک روز 🖤
زہر کھائیں گے یا پنکھے سے لٹک جائیں گے ۔ " 💔
تمھارے بعد کیا رکھنا انا سے واسطہ کوئی...!
تم اپنے ساتھ میرا عمر بھر کا مان لے جانا...!
🍁
N...K
قاصد سن۔۔۔۔ چھوڑ گلے شکوے،یہ بتا
اس نے پہلے کیا کہا، پھرکیاکہا، پھرکیاکہا؟
خسارہ تو کوئی نہیں ہوا مجھے
میں تیرے بعد پھر خدا کا ہو گیا
💛💛
جب اس کی زندگی میں کوئی اور آیا _،_تب میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاہور آیا
بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔
جو حیات تھی وار دی تجھ پے
اب عروج کیا زوال کیا. . . . .
آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے💔
غم نہ سہی، ہم ہی سہی🙂
#_😏
Asalamu.Alaikum
اپنے بغیر رہ بھی لوں شاید ....💫✨
تیرے بغیر میرا گزارا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❣
A🥀💕
روز ہوتی تھی میری ملاقات اُس سے مگر
بات مِلتی ہی نہیں تِھی بات بڑھانے کے لیے۔
میرے دستِ تمنا پر تیرے ہاتھ کا ہونا💞
بڑے حاسد بنائے گا بہت سے دل جلائے گا !❤
کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے...❤
آپ نے آنے میں اِس بار بُہت وقت لِیا؛ اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا! 🙂🖤"
#
میں تمہیں چاند تو کہہ دوں یہ ممکن ہے
مگر
لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ گوارا نہیں😊💞Hassu
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain