I'm n❍t fOm❍us iN thE ωOrld
BUt I'm f❍mous sOme❍ne heart____
اپنے ہی پاؤں__پکڑ کر میں نے__
اپنے کیے کی__مانگی معافیاں__🔥✌
رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑ ھ نہ سکو گے
بر سات میں کا غذ کی طر ح بھیگ گیا ہوں میں۔
وہ بستی غیر کی بستی وہ کوچہ غیر کا کوچہ ____ سنا ہے عشق بھی اب تو دوبارہ کر لیا اس نے
بہت دن ہو گئے شاید سہارا کر لیا اس نے __ہمارے بعد بھی آخر گزارا کر لیا اس نے
ملائیشیا نے قرض کے بدلے میں پاکستانی طیارہ اور پائلٹ تحویل میں لے لیا
شرم کرو حیا کرو 😂
زمونږ طیاره رها کروں😂
غرور ہستی نے مار ڈالا وگر نہ ہم لوگ جی ہی لیتے
کسی کی آنکھوں کا نور ہوکر کسی کے دل کا قرار بن کر
۔
#
جہاں نکلے محبت کا جنازہ
مجھے ایسے نگر رہنا نہیں ہے
پہلے اس کی خوشبو میں نے خود پرطاری کی
پھر میں نے اس پھول سے ملنے کی تیاری کی
اتنا دکھ تھا مجھ کو تیرے لوٹ کے جانے کا
میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی
ستم ڈھا ڈھا کہ مجھ پر وہ ستم گر بھول بیٹھا ہے
اسے اب بھول بھی جاٶں پشیمانی نہیں ہوگی
ف
وصل ترمیم شدہ ہجر تقسیم شدہ!
تم بھی ٹوٹے ہوۓ ہو
ہم بھی ہیں تقسیم شدہ
💔
گرجتے بادلوں جیسا کڑک لہجہ ترا ہمدم
بہت نازک بدن لیکن ہے دل سیسہ ترا ہمدم
کسی نے من گھڑت باتیں سناکر
تمہارے دل میں نفرت کیوں بڑھا دی؟
مسلسل چار دن خوابوں میں آکر
مری نیندوں کی زینت کیوں بڑھا دی
فراقِ یار میں دل کو جلا کر
کسی نے غم کی دولت کیوں بڑھا دی
Goood Nite
میں نے______ مانگی تھی محبت کی نشانی یار سے
دے کے ڈھیروں غم مجھے وہ مجھ سے رخصت ہوگۓ
سفر مہنگا مجھے کیوں کر پڑے گا
تری_____ تصویر لے کر جارہا ہوں
.
تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن
تیری قربت کے ہم اسباب __کہاں سے لاتے ؟
یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں __تو نے چھوڑا کہاں ہنسنے جیسا _____Hassu
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں🔥❤
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
تیری تصویر کھو گئی مجھ سے __آہای وہ میری گیلری کی رونق تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain