یہ چھم چھم دور سے سنتا نہیں میں __پلٹ کر دل میں شہنائی کرو تم __وہ تصویریں پرانی ہو گئی ہیں __نئی تصویر اک جاری کرو تم
*خُـــــــــوبصُورَت* ہونا اَچھّا ہے،
مگر!
*اَچھّـــــــــــــــــــــا ہونا بہت ہی خُوبصُورَت ہے••••*
اگر آپ کو قائی قبیلے کا سردار منتخب کیا جائے
تو سب سے پہلے کس کا سر قلم کروگے؟ 🗡🏹
مجھے محسوس ہوتا ہے تمھیں کوئ جادو آتا ہے۔۔
تمھارے جٙنتر مٙنتر مجھے کہیں جانے نہیں دیتے۔۔
خوبصورتی فضول ہے اگر حیا نہ ہو_🙂🥀
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پہ بہت زور سے لگتا ہے
اس کو بتا نہیں سکا ___دل کی اداسیاں ,,_؛؛؛؛!
تصویر ایک بھیج دی ___کالے لباس میں
💔💔💔💔
میری زندگی کی زندگی تباہی ہے
کسے اور نال ستے ہاں یاد تیری آئی ہے
اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا
جن میں وفا ہوتی ہے وہ خود ہی یاد کر لیتےہیں💔💔💔💟
کہا تھا نا؟ ناخن تراش لو_
میرے بعد خود کو نوچ کھاؤ گی_💔
گلابی لب سرخ رخسار آنکھیں جھیل جیسی ہیں ذرا ہٹ کے رہو مجھ سے سراسر میں نشے میں ہوں
دسمبر کی جدائی اپنی جگہ___🔥
جنوری کے بچھڑے بھی دوبارہ نہیں ملتے_💔
بچھڑتے وقت بہت روئی تھی_💔
اب جو تصویر میں مسکرا رہی ہے_🔥
دونوں عشاء پڑھ کے سویا کرینگے_💯
یہ خواب تھے محترمہ کے__🥀
پھر کب بات ہوگی__؟
ہائے مرشد
وہ آخری بات تھی ہماری_💔
اب وہ رات بھر اپنی سانسیں_💔
فون پر کسی اور کو سناتی ہوگی_🔥
اب وہ آئنے کے سامنے_🔥
کسی اور کیلئے سنورتی ہوگی_💔
میں نے تو بستی چھوڑ دی_💔
تم سے سنورنا بھی نا چھوڑا گیا_🔥
شکوے تو بہت ہونگے کرنے کو_💔
مگر میں تمہیں خوش ہوکر ملونگا_🖤
میں نے فقط حال پوچھا تھا اس کا_💔
وہ دینے لگی صفائیاں اپنی بیوفائی کی_🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain