کیا آپکو قبول ہے
محترمہ
کسی بے وفا کی محبت میں ہارا ھوا لڑکا💔💔
*نہیں جانتے '☘️🤍صغیرہ' ھیں یا 'کبیرہ' ھیں،*
*الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے ،🤲🏻😭*❤❤
اے اللہ!🤲
جو بیمار ہے ان کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما دے اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر دے
آمین🌴🌹
یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چز گاؤں سے _____دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے _____،
غرور ہستی نے مار ڈالا وگر نہ ہم لوگ جی ہی لیتے
کسی کی آنکھوں کا نور ہوکر کسی کے دل کا قرار بن کر
۔
پہلے اس کی خوشبو میں نے خود پرطاری کی
پھر میں نے اس پھول سے ملنے کی تیاری کی
اتنا دکھ تھا مجھ کو تیرے لوٹ کے جانے کا
میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی
وہ ___ایک شخص جو بچھڑا تو یوں لگا مرشد
کہ جیسے مجھ کو میرا خاندان چھوڑ گیا
ستم ڈھا ڈھا کہ مجھ پر وہ ستم گر بھول بیٹھا ہے
اسے اب بھول بھی جاٶں پشیمانی نہیں ہوگی
ہم اگر مسکراۓ تو پھول جھڑتے ہیں اس لۓ ہم ٹرینڈنگ میں شمولیت نہیں کریں گے۔۔۔!!
وجہ
کمزور دل والے جان سے جائیں گے.
وصل ترمیم شدہ ہجر تقسیم شدہ!
تم بھی ٹوٹے ہوۓ ہو
ہم بھی ہیں تقسیم شدہ
💔
اگر فرصت مجھے دفتر سے ملتی
غزل میں اک تمہارے نام لکھتا
شفقت نے آج کے بچوں پر بڑی شفقت فرمائی
ہمارے وقت میں بارش بھی صبح رک جاتی تھی..🤣😂
جب آپ کسی پر بوجھ بن جاتے ہیں
تو آپ ان کی نظروں میں ایسے گرتے ہیں
جیسے پت جھڑ میں ٹہنیوں سے پتوں کا گرنا
💔
قلم_______________ کاپی کتابیں یاد تنہائی
یہ سب ساتھی تو ہیں میرے اداسی پھر ستاتی ہے
گرجتے بادلوں جیسا کڑک لہجہ ترا ہمدم
بہت نازک بدن تیرا ہے دل سیسہ ترا ہمدم
کسی نے من گھڑت باتیں سناکر
تمہارے دل میں نفرت کیوں بڑھا دی؟
مسلسل چار دن خوابوں میں آکر
مری نیندوں کی زینت کیوں بڑھا دی
فراقِ یار میں دل کو جلا کر
کسی نے غم کی دولت کیوں بڑھا دی
Hassu
مری ماں گود میں لے لو مجھے تم
مرا بچپن مجھے اب بھی بلاتا ہے
۔
چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پر آ جائے گی میری تسبیح لاؤ
😂😂😂
City: Mansehra
Star sign: Gemini
یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چز گاؤں سے _____دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے _____،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain