جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے
جب اس کی زندگی میں کوئی اور آیا _،_تب میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاہور آیا
ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
دل پہ یک طرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا
ہم نے چپ چاپ، اسے خود سے بچھڑتے دیکھا
بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂
یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔
Many many HappY Return Of The DaY HappY BirthdAy ($) Allah Pak Tanu ) Lami Umar dAY With Your,s FamILY Phr Pta Ni Me AsaKonga K Ni
شادی کی رات آپ کا ہمسفر آپ سے کہے
مجھے کسی اور سے محبت ہے!! تو آپ کیا کریں گے؟🤔
پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا...
یارب! مرتے وقت بھی کلمہ نصیب فرما آمین...
بس تم سے گفتگو ہو فقط😍
دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے❣️
✍ماہی**
میں برگ زدہ 🍂
اسے نسبت گلابوں سے 🌹
✍ماہی**
میں برگ زدہ 🍂
اسے نسبت گلابوں سے 🌹
کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا____؟؟؟؟
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے.....!!!🌷🌷🌷🌷🌷🌷
ﺗﺼﻮﺭ ﺳﮯ ﻣﻤﻄﻤﺌﻦ ﻫﻮﮞ ﻣﮕﺮ..🔥
ﺁﺭﺯﻭ ﻫﮯ_____ﺗﻮ ﺭﻭﺑرو رہے...💯
میری حالت پہ ہس کے مجھ کو زندگی نے کہا
تجھے تو ماں تیری لکھتی تھی نا شہزادوں میں
Namaz Ka waqt Hua Chahta Hai sub Se Req Hai 10 minuts Ka break Kr k Namaz QYem karein Jazak Allah Nd rab Dey Hawaly
تمام ﻋﻤﺮ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ_, ﺳﺒﻖ ﺳﯿﮑﮭﺎ
ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﺁﯾﺎ ﻏﻠﻂ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain