چھوڑا تنہا راہ میں حیران ہم کو
سب نے سمجھا فالتو سامان ہم کو
سنگ پہلے زندگی کا خواب دیکھا
کر دیا پھر خواب پر قربان ہم کو
جان لینے کے طریقے اور بھی تھے
میرے قاتل نے کہا بس جان ہم کو
کل تلک جو راہ میں بچھتی رہی ہیں
آج وہ نظریں کہیں انجان ہم کو
کب ہوں رتبہ، بادشاہت کا میں طالب
مان لیجے صرف بس انسان ہم کو
اس محبت سے میں اب تھکنے لگا ہوں
ڈھونڈ لے کوئی نیا امکان ہم کو
ہم تری خاطر ہیں اترے جنتوں سے
اے زمیں تو غور کر ، پہچان ہم کو
شوق سے لکھے فسانہ ہم کو ابرک
دے مگر کردار اب آسان ہم کو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
میں یہ سمجھا نیا مکیں آیا
گھوم کر دل یہ پھر وہیں آیا
آخری بار تم پہ آیا تھا
پھر مرے ہاتھ دل نہیں آیا
تب تلک دور جا چکا تھا میں
جب تلک تم کو تھا یقیں آیا
اک تجسس نے عمر بھر ڈھونڈا
کب نظر تم سا پر حسیں آیا
کیسی خوش فہم ہیں مری آنکھیں
اس کو دیکھیں ہیں جو نہیں آیا
آنکھ کھلتے ہی رو دیا ناداں
اس قدر خواب دل نشیں آیا
زندگی ہے عجب سفر ابرک
جا رہا تھا کہیں، کہیں آیا
۔۔۔۔۔اتباف ابرک
میرا ضبط ضائع ہورہا ہے
تمھاری یاد حد سے بڑھ گئی ہے🔥
کیوں نہ اس بار بھی تجھ سے ہی محبت کر لیں
جب یہی طے ہے کہ ہر ایک دغا دیتا ہے...
اتباف ابرک
_🌙✨
پہلے تو ! عادت اپنی اسے خوب ڈالیے !
پھر چھوڑ کر اسے کہیں کا بھی نہ چھوڑیے!
"ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺣﺎﻝ ﺩﻝ؟ "ﺣﺪ ﮨﮯ
"ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﯿﮟ! ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ "ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ 🥀💔
اور تم میں سے بہترین مرد وہ ہے'جو اپنی عورت کا ذکر غیر مردوں سے نہیں کرتا"🌸❤
_"
🥀🌸
جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو✨
اُن میں نقص تلاش نہیں کیے جاتے😍
ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہونگے جہاں.. تیری دستک،نہ اشارہ،نہ صدا آۓ گی..🖤
کل کا دن ہائے کل کا دن ہے جون
کاش اس رات ہم بھی مر جاتے...
جون ایلیا
یہاں سبھی کو اجازت نہیں ہے سمجھا کر
اگر میں پاس بیٹھاوں تو پاس بیٹھاکر۔
#_____👑😘
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄
کتنی دلکش ہے نہ دونو 👌
تیری نتھلی 😘
اور میری مونچھے 😍
😍😜🙈
#___👑😘
پیچھے ہٹ جاٶ سارے 😒آج ایک سوہنی سی نرس نے مجھے کہا 😁plz ماسک لگائیں۔😷ہاۓ اسکو میری اتنی فکر ہے 🤣🤣😁😂✌️
😉
مِنتیں ،مَنتیں ،تعویذ ،مناجات ،سفر🔥
ایک انساں کے لیے اتنے جتن ٹھیک نہیں۔۔!!
💔
#خُدا قبول نہ کرے _______ وہ دُعا...!!❤️
جس میں تجھے کسی اور نے مانگا ہو...!!❤️
پھر اُس کے بعد خبر آئی وہ بہت خوش ہے🔥
جُدا ہوئے تھے تُو حالات ایک جیسے تھے😥✌
#💔
توجسکا ہر وقت ذکر کرتا ہے
وہ اب کسی اورکی فکرکرتاہے
💖💖
سنو لوگوں کو شک ہو گیا ہے...😁
ہمارے بارے میں🙊
میری پوسٹ پے کم آیا کرو .😉🙈😜😂🙈🙊
وه چن سکتے ہیں ہمسفر نیا ۔۔
میرا تو عشق ہے مجھے اجازت نہیں ۔۔
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain