اداس چہرہ ، مخمور آنکھیں ،زلف غزل کے لام جیسی ۔۔۔
اک لڑکی ہے میٹھی دھن سی صوفیانے کلام جیسی۔ ۔
#urwa
پاس رہتا ہے________دور رہتا ہے💝💝💝
کوئی دل میں ضرور رہتا ہے💝💝
جب سے دیکھا ہے ان کی آنکھوں کو💝💝
ہلکا ہلکا__________ سرور رہتا ہے💝💝
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی💝
کچھ تھا ترا خیال بھی💝
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ💞
ہوتا رہا ملال بھی.💝💝
نگاہ یار میں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔زیر غور ہوتے ہیں💞💞💞💞
عشق والوں کے تو تیور ہی اور ہوتے ہیں💞💞💞
رابطے بھلے نہ ہوں💝
چاہتیں تو رہتی ہیں۔۔! 💝
درد کے توسط سے💝
نسبتیں تو رہتی ہیں۔۔۔! 💝
چھوڑ جانے والوں کو
روک تو نہیں سکتے۔۔۔!💝
مدتوں مگر انکی
عادتیں تو رہتی ہیں۔۔۔!💝💝
#
محبتوں کو سلیقہ سکھا دیا میں نے💝
تِرے بغیر بھی جی کر دکھا دیا میں نے💝💝
جو تیری یاد دلاتا تھا، چہچہاتا تھا💝💝
منڈیر سے وہ پرندہ اڑا دیا میں نے💝💝
مُرشِد اُن کے واسطے تَماشہ تھا🔥
مرشِد اِدھر زِندگی تباہ ہو گٸ__🖤
مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن😢
کسی نے مجھ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا💔
(
Ek personal Question
آپ کو دوستی پسند ؟
ہے یا محبت 🥀❣️🙂
Piyaa
بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟
Me :yesss
ہر طلاق یافتہ عورت غلط نہی ہوتی
طلاق دینے والا بھی تو غلط ہو سکتا ہےAgree
کشش پیدا کر کردار میں🎀
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا..!!🔥
کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں ۔۔۔۔۔!!😠😠
خالی برتن ہمیشہ آواز کرتے ہیں ۔۔۔۔
!!##❤
ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😂✌️
"اچھا سنو!
بریانی اچھی بناتی ہو یا سیلفی؟😂💁🏻♂️
میں سدھرنا چاہیتا ہوں😏
کوئی ایسی لڑکی جو دن رات ویڈیو 🙄کال پرنعتیں سنائے 🙈😜😂🤣
دھمال دُھول اُڑائے ، تو ، عشق ہوتا ہے
وجود وجد میں آئے ، تو ، عشق ہوتا ہے
بہا رہا ہے وہ جلتے چراغ پانی میں
اُتر کے تہہ میں جلائے تو عشق ہوتا ہے
❣💞🌺🌺💞
وہ 💕😏😘girls سامنے آئیں جو اس وقت 👉
بنا جانو مانو کے Online ہیں 💕♥️🙈
✌️🤨🤣😂
تم کیا دوگی ساتھ میرا
تم تو ابھی تک دس روپے والے پاپڑا کھاتی ہو 😏
سنو 🙊
تم کسی اور کی نہ ہو جانا😕
میں برتن بھی دھو لیتا ہو🤣🙈🤣
#BunNy🥀🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain