Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

ہمیں اس سرد موسم میں تیری یادیں ستاتی ہیں_! تمہیں اِحساس ہونے تک، نومبر بیت جاۓ گا_.!Sunzara

prince.Of-Your-Heart
 

کون کہتا ھے مرشد! عمر بھر نبھاہ کیجیے بس آئیے بیٹھیے، تباہ کیجیے فناء کیجیے,

prince.Of-Your-Heart
 

حسد بھی کوئی کرنے کی چیز ہے بھلا.......😍✌ دلگی کیجئے, دلبری کیجئے, عاشقی کیجئے,

prince.Of-Your-Heart
 

تو بھی کسی کا پیار نا پاۓ خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلا ےے خدا کرے

prince.Of-Your-Heart
 

راتوں میں تجھ کو نیند نہ آئے خدا کرے تو در بدر کی ٹھوکریں کھائے خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلائے خدا کرے

prince.Of-Your-Heart
 

وہ برانڈڈ کپڑوں کا سٹیٹس لگانے والی
آج لنڈے میں نظریں چرا کے گزر گئی 😂🙈😂😛😂

prince.Of-Your-Heart
 

میں اس کیلئے چاند تارے توڑ رہا تھا اور وہ محلے کے کسی آفتاب پہ فدا تھی

prince.Of-Your-Heart
 

یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چز گاؤں سے _____دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے _____،

prince.Of-Your-Heart
 

جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے

prince.Of-Your-Heart
 

جب اس کی زندگی میں کوئی اور آیا _،_تب میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاہور آیا

prince.Of-Your-Heart
 

ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ

prince.Of-Your-Heart
 

بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے

prince.Of-Your-Heart
 

سانچہ عشق میں پہلے ڈھالا مجھے
پھر نوچا , چبایا ___مار ڈالا مجھے

prince.Of-Your-Heart
 

پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں

prince.Of-Your-Heart
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

❤️کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے❤️❤️
❤️بسا کر⁩ آپ کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے❤️❤️

prince.Of-Your-Heart
 

مٌشکل وقت میں تمہارا صبر کرنا ہی بتاتا ہے -😊
کـــہ - تمہیں *'اللہ'* سے کتنـی محبت ھــــــے •❤️

prince.Of-Your-Heart
 

دنیا کی سب سے نایاب ادویات پاکستان کی بسوں میں فروخت کی جاتی ہیں.😂😜😎

prince.Of-Your-Heart
 

بھاڑ۔ میں جائیں۔ لڑکیاں میں۔ نے آ پنے کمبل کا۔ نام جانو رکھ لیا 🤭🤭😛