Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

وہ یوں ہی نہیں بچھڑی مجھ سے👻😉🙉
میں بھی اسکی سہیلی کو مس کالیں مارتا تھا🙃✌️🤣

prince.Of-Your-Heart
 

زندگی میں کچھ نیا کریں
اپنے والے کو بلاک کریں
اور مجهے میسج کریں🙈😜

prince.Of-Your-Heart
 

Na fatima hai na amber hai
Na rabta hai na number hai
Ye kaisa november hai ? 💔😩

prince.Of-Your-Heart
 

کچھ لڑکیوں کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو تو کہتی ہے
فرینڈز میں بہت ضروری کام سے جارہی ہوں چار پانچ دن تک نہیں آسکوں گی
😂😂😂😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

ٹینشن نہ لو..
سب کی شادی
کسی نہ کسی کے Exسے ہو گی...🙏🔥😂

prince.Of-Your-Heart
 

نہ کبھی غرور کیا ہے
اور نہ کبھی فرنٹ کیمرہ نے کرنے دیا ہے😜😬

prince.Of-Your-Heart
 

جو بھی لڑکی اچھی لگتی ہے اس کے ساتھ پہلے سے کوئی نہ کوئی جن ہوتا ہے 🙄😂😋

prince.Of-Your-Heart
 

میں نے ایک بار تیری _______ایک جھلک دیکھی تھی💗
U💗
میری حسرت ہے کہ میں پھر سے بس تیرا دیدار کروں💗

prince.Of-Your-Heart
 

نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے

prince.Of-Your-Heart
 


تیکوں خط دیونڑ میں آپ آساں ؛
میڈا قاصد مویا ٹھرکی اے...😒

prince.Of-Your-Heart
 

سناؤ پھر
کب لگا رہے ہو لنڈے کا چکر ؟🤔 🙈 🤭

prince.Of-Your-Heart
 

بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
😍

prince.Of-Your-Heart
 

اشارہ تو مدد کا کر رہا تھا ڈوبنے والا
مگر یارانِ ساحل نے سلامِ الوداع سمجھا
🔥

prince.Of-Your-Heart
 

جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑ جائے تو سمجھ لیں اب آپ کی کوئی اہمیت نہیں رہی ...!!🖤🥀🦋

prince.Of-Your-Heart
 

ﺣﺴﺎﺏ ﻋﺸﻖ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﻋﺠﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﻏﻀﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺳﺐ ﻧﻔﻰ ، ﺗﺠﮭﮯ ﻭﺍﺣﺪ ، ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺻﻔﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔۔۔!!
🥀🥀

prince.Of-Your-Heart
 

میری طرح فضول online ہو?😕😞
یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔🤥😂

prince.Of-Your-Heart
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو😆🤣😂

prince.Of-Your-Heart
 

دہشت بہت ہے میری 😊😊
اک قدم رکھوں تو ساری مکھیاں اڑ جاتی ہیں 😁😂😂
#Hassu

prince.Of-Your-Heart
 

عورت اِس قدر خُوبصُورت تخلیق ہے کہ کنگ کانگ فلم میں ایک باندر 🐒 تک اُسے دِل ❤ دے بیٹھتا ہے، آپ تو پھر اِنسان ہیں! 🙄

prince.Of-Your-Heart
 

اچھا بتاؤ ۔۔janu کا نمبر
کس نام سے save کیا ہے ۔۔۔😂🙃
Mine: uncle khajura wale😏😘🙈