جس انسان کے لیے ہم نے ساری حدیں توڑ دیں
آج اس نے کہہ دیا اپنی حد میں رہ کر بات کیا کرو
💔
پنکھا فل کر کہ ہولی ہولی جانو سے بات کرنے والو😁
پنکھے کا سیزن ختم ہو رہا ہےکوٸی ہور جگاڑ لبو😂
جان ایک بات سنو ناراض ہو کیا،
😟😟
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو
تم میری جان ہو کیا،
😂🔥😅
وہ دیتا ہے صدقہ میرا ♥️
ہائے میں صدقے اُس کے🔥💞
سناؤ پھر
کب لگا رہے ہو لنڈے کا چکر ؟🤔 🙈 🤭
سچ بتانا!!!!!
کال پہ بات کرنا پسند ہے 📞
یا
میسج پہ ?? 
.بنا کر رکھ لوں اپنی نظروں کا قبلہ تُجھے
پھر جی بھر کے دیکھنا بھی عبادت ٹھہرے❤❤💯💯💯💯🙈🙈🙈🙈🙈
"- میرا صبر دیکهو کہ میں چپ ہوں ورنہ میں تم پر لعنت بهی تو بھیج سکتا تھا ♥🙂😂
وہ بھی کیا جیتے ہیں جو چائے نہیں پیتے ہیں☕😍
ویسے آپس کی بات ہے آپ کتنے کپ پیتے ہیں.؟👈🏼☕☕🙈
🤔🤔🤔
پنجابی لڑكیوں سے سوال!
كیا آپ لوگ پٹھان لڑكوں سے شادی كروگی؟
اگر رشتہ آیا🙃
ایک دن تم سب کا بریک اپ ہوگا
دیکھ لینا
میری پوسٹوں پہ نا آنے والوں🙈🙊
😾🔥
سولہ سو روپے کا پیزا چار لوگ کھاتے ہیں سستا لگتا ہے اور سولہ سو روپے میں گندم کا ایک من جو 200 لوگ کھاتے ہیں وہ آپ کو مہنگا لگتا ہے
سوچنے کی بات 🤔
سیدھا سیدھا زوجہ محترمہ بولا کرو
یہ لائف لائن پائپ لائن گیس لائن کیا ہوتا ہے
😂🖐😂now Good nite
Pakistan or uskey mazafat mai dusron ki shadi honey ka season shuru ho chuka hai :'
))))😐😐😐
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناوں گا،چلا جاوں گا🔥🖤
اس کی پائل اگر چھنک جائے😍
۔ میرے سینے میں دم اٹک جائے❤️
اس کی پائل اگر چھنک جائے😍
۔ میرے سینے میں دم اٹک جائے❤️
ہائے تیرے بھی ہونٹ پر تل ہے😘
یعنی تجھ کو بھی چومنا ہوگا🙈
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ۔
N 💔
مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانےلگ جائے
میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
N💔
عمر بھر تجھ کو مِری کال نہیں آئے گی😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain