اگر بندی خوبصورت ہو اور سنگل ہو تو کیا کرنا چاہئے🤔😗
دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جن کے موبائل کی بیٹری %15 بھی ہو تو کہتے ہیں جب تک بند نہیں ہو گا موبائل کو چھوڑنا نہیں😂😂😂
اور دوسرے وہ جن کی بیٹری %85 بھی ہو تو کہتے ہیں ابھی چارج کر لیتے کہیں بیٹری کم نا ہو جاۓ
آپ کونسے والے 😹😹😹😂
ہم وہ دریا کے کنارے تھے
دوست
جو کبھی نہیں ملا کرتے
یہ آوارگی کا عالم ، یہ ساون کی برساتیں
شوقِ ہجر کے مارے، تنہا چاند سے ملاقاتیں.Good night
-"شرک برداشت نہیں کر سکتا میں__!!
یا مکمل چاہیے یا زرا سا بھی نہیں💯
اتنی دلکش❤کہاں تھی یہ زندگی👀
ہم نے جب آپ کو چاہا نہیں تھا😍
Uk se 6 bjy nikla tha Abhi Pohonch gya Mansehra Waooooo
•
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے
💔
ڈائیٹنگ کرنے کے بجاۓ بندہ یکطرفہ محبت کر لے قسم سے بڑی تیزی سے وزن کم ہوتا ہے 😑😑
ابھی ہم مشکل سے جانِ عالم اور دانش کو بھولے تھے کہ آج سلطان درانی بھی مر گیا
لے گیا چھین کے کون آج ترا صبر و قرار
بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی😌😌
لڑکے بائیک چلائیں ٹرک چلائیں کار چلائیں
اور لڑکیاں زبان بھی نہ چلائیں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا,😛 🤷
عشق بھی کوئ کرنے کی چیز ہے.🙊🙊🙊
ایتھے مرو میری تعریف کرو 😂😂
قرآن کہہ رہا ہے زندہ ہیں سب شہید
مومن کبھی شہدا کا ماتم نہیں کرتے ⚔✌
تمہاری امی کو بتاؤں گا...❤🥀
آپ کی بیٹی پیار کرتی ہے مجھ سے...😋😜
نگین نے سلطان کو گولی ماردی .. 😭
ثابت ہوگیا پیار میں ہمیشہ مرد مرتا ہے .. 😔
مشورہ چاہیے
پیار کروں یا پڑھائی؟🤔😂
ہر طرف سے آصف علوی پر لعنتیں دیکھ کر یہ پتہ چل رہا ہے کہ یہ ملک صدیق اکبر کے غلاموں کا ہے
یہ محبت کیا ہوتی ہے؟
🙉🙉
شادی کر کے کیا ملتا ھے ؟ 🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain