سگریٹ شروع کر رہا ہوں😁
کونسے والے اچھے ہوتے ہیں؟؟
کوئ help کرے گا😐
وہ ملتا ہے مجھے راہوں میں اکثر
بچھڑ جاتا ہے پھر لمحوں میں اکثر
۔
میں اس کی یاد کی شمعیں جلاکر
ٹھہرتا ہوں شبستانوں میں اکثر
۔
یہ چھم چھم دور سے سنتا نہیں میں
پلٹ کر دل میں شہنائی کرو تم
۔
وہ تصویریں پرانی ہوگئیں ہیں
نئ تصویر اک جاری کرو تم
وہ صد خوشیاں اگر کردیں عنایت
یہ دل میرا بہلتا اب نہیں ہے
۔
بنایا تجھ کو ہم نے معتبر صاحب
۔
وگرنہ تجھ میں ایسا کچھ نہیں تھا
۔
ہمیں اس شخص نے دھوکہ دیا ہے
بٹھایا تھا جسے پلکوں پہ ہم نے
۔
#
مجھے فرصت کے لمحوں میں وہ کیونکر یاد کرتا ہے
۔
اچانک یاد کرکے وہ مجھے ناشاد کرتا ہے
۔
چھپاکر مثلِ دل سینے میں رکھا ہے
اسے ہم نے قرنطینے میں رکھا ہے
Hassu
ہمارے ہاں فقط یادوں کی دولت تھی
خسارہ_ ان میں بھی ہم نے کمایا ہے
جہاں نکلے محبت کا جنازہ
مجھے ایسے نگر رہنا نہیں ہے
پہلے اس کی خوشبو میں نے خود پرطاری کی
پھر میں نے اس پھول سے ملنے کی تیاری کی
اتنا دکھ تھا مجھ کو تیرے لوٹ کے جانے کا
میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی
Hassu
ھم بھی خاک ھو جائنگے اِک دن،
کیا تم نے سنا نہیں___
" کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوتْ S. 💥💫💥💫💫💫💥💥💥💫💥
حالات کر دیتے ہیں بھٹکنے پر مجبور۔
گھر سے نکلا ہوا ہر شخص آوارہ نہیی ہوتا۔💫💥💫💥💫💥💫💥💥💫
کوئی لڑکی بتائے گی کہ تین گلاس چاول میں پانی کتنا ڈالتے ہیں؟؟
جلدی دسو 🤔🤔🤔
محبت نہیں کنجروں محبتیں کرنا گناہ ہے🖐😒
*ضرورت براۓ (امی کی بہو)🙄😆*
*میٹرک فیل بھی چلے گی😂🙆
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
میں ارطغرل ہوں 😂
آپ سب میرے قبیلے والے😊😁
حلیمہ کہاں ہو تم 🙈
پولیس اور معشوق میں ایک چیز مشترک ہے۔
دونوں کھا پی کے چھوڑ دیتے ہیں۔
جس شخصیت کو جنت کے آٹھوں دروازوں سے بلایا جایے گاوہ ابوبکر صدیق ھیں ۔رضی اللہ عنہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain