Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

کالےلباس سے نہ چھپ سکے گا سیاہ دل
ماتم سے خون معاف نہ ہوگا حسین ؓ کا

prince.Of-Your-Heart
 

سوچا بہت کہ سدھر جاٶ
پھر خیال آیا دفع کرو😆
کون سا کسی نے یقین کرنا ہے🙄

prince.Of-Your-Heart
 

وہ girls سامنے آئیں جو اس وقت
😉
بنا جانو مانو کے Online ہیں
😁

prince.Of-Your-Heart
 

وقت کی سکھائی ہوئی باتیں تاعمر یاد رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

✍️ طلاق کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
سب اپنی رائے دیں آخر زندگی بھر کے ہمسفر کیوں الگ ہوتے جارہے ہیں؟🤔🤔

prince.Of-Your-Heart
 

jaNu sY bt hO raHi kiya 🤔🤔🤔🤔

prince.Of-Your-Heart
 

سنا ہے محبت میں نیند اڑ جاتی ہے کوئی ہم سے بھی محبت کرے کمبخت نیند بہت آتی ہے🙈😁

prince.Of-Your-Heart
 

جو میڈیا بھونک رہا تھا کہ نماز گھر میں پڑھو وہ میڈیا کیوں نہیں بتارہا کہ ماتم گھر میں کرو

prince.Of-Your-Heart
 

سانپ ڈَس کے کچھ نا بگاڑ سکا ابوبکر صدیق ؓ کا
چند کتوں کے بھونکنے سے کیا فرق پڑے گا
شانِ صحابہ ؓ زندہ باد

prince.Of-Your-Heart
 

عجیب لڑکی تھی وہ
پانی میں نیل ڈال کے کہتی تھی
آج بلیو ہے پانی پانی پانی👌🤣😂

prince.Of-Your-Heart
 

سنو تم مرتے ہو مجھ پہ 🤗
یا گلہ گھونٹ کہ مار دوں تمہیں🙈🙈

prince.Of-Your-Heart
 

ان کے ہونٹوں، پہ بیٹھ کے تتلی
سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے
MORNING HAVE A COOL DAY.g2

prince.Of-Your-Heart
 

_لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ○
❤️ اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے
#_____❤️🥀💯
صبح بخیر ۔۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂
😎

prince.Of-Your-Heart
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے❗
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی〰
#GUL,s

prince.Of-Your-Heart
 

ترے مختصر سے رابطے گواہ ہیں اس بات کے
تجھے دشوار لگتا ہے اب ہم سے تعلق رکھنا 💫💥💫💥💫💥💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💣

prince.Of-Your-Heart
 

میری قدر ہو گئی ان کو تنہایوں میں جناب
ابھی تو لوگ ان کے قریب ھیں دل لگی کے لیے💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💫💥

prince.Of-Your-Heart
 

مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب
کچھ لوگ دفنا گئے میرے شوق بھی میرے ذوق بھی

prince.Of-Your-Heart
 

اچھا ہوا وبا نے بھرم رکھ لیا ورنہ
تیرے ہاتھ نہ ملانے کی کس کس کو وضاحت دیتے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

prince.Of-Your-Heart
 

کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں