Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

میں نے پوچھا تھا اِظہار نہیں ہو سکتا
دِل پُکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا
۔
جس سے پوچھوں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا

prince.Of-Your-Heart
 

گلاب تھی نہ گُلوں کے کرین لڑکی تھی
مگر وہ شهر کی سب سے حسین لڑکی تھی
۔
میں پوچھتا ہوں محبّت میں فیل کیسے ہوئی
وہ تو اِس اسکول کی سب سے زہین لڑکی تھی

prince.Of-Your-Heart
 

آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھ
کیسے زمیں کی بات کہیں آسماں سے ہم💘💘💘💘💘

prince.Of-Your-Heart
 

چلواب. یو بھی آزما تے ہیں. 👋🏼 آپ کہہ دیں تو بھول 🚶🏽🚶🏽🚶🏽 جاتے ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!! سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!💔💔

prince.Of-Your-Heart
 

باہر وبا کا خوف ہے , گھر میں بلا کی بھوک
کس خوف سے مروں میں ! ذرا رائے دیجیئے😭😭😭

prince.Of-Your-Heart
 

محفل اداس اور گلیاں سونی چپ دیواریں ۔ دل کیا اُجڑا دنیا اُجڑی روٹھ گٸی بہاریں

prince.Of-Your-Heart
 

جو قرآن سے جڑ گیا۔۔
وہ فلاح پا گیا 💯❤

prince.Of-Your-Heart
 

میں نے چھپا لی دیکھ کر سگرٹ تمہیں
اور اس لڑکے سے تم کو کتنی عزت چاہیے 🚬🤔🤔🤔🤔

prince.Of-Your-Heart
 

چاند دلکش هے مگر
حسن جانان سے هار جائیگا

prince.Of-Your-Heart
 

تمہارے بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا،
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی؟

prince.Of-Your-Heart
 

عشق میں مبتلا شخص کے مطابق
دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ہے

prince.Of-Your-Heart
 

جو اچھا لگتا ھے اسے غور سے مت دیکھو کھیں ایسا نه ھو کوئی برائی نکل آۓ''
جو برا لگتا ھے اسے غور سے دیکھو ممکن ھے کوئی اچھائی نظر آ جاۓ...!!!!

prince.Of-Your-Heart
 

"کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

اچھا ہمسفر” سفید رنگ“ کی طرح ہوتا ہے
”سفید رنگ“ میں کوئی بھی رنگ ملاٶ
نیا
رنگ بن جائے گا❤
مگر دنیا کا کوئی بھی رنگ ملا کر بھی
”سفید رنگ“ نہیں بنتا❤°

prince.Of-Your-Heart
 

اور پتا ہے
ہم لڑکوں کو خوش فہمیاں
مار دیتی ہیں___🥺

prince.Of-Your-Heart
 

اتنا شدّت پسند تو ہونا بنتا ہے
کہ جو آپکا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو

prince.Of-Your-Heart
 

ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی
ابھی تو تُم نے، مُجھے مرحوم بھی لکھنا ہے

prince.Of-Your-Heart
 

جہاں پہ ڈوب گیا میری آس کا سورج
اسی جگہ وہ ستارہ شناس رہتا ہے

prince.Of-Your-Heart
 

مقدر میں رات کی نیند نہیں تو کیا ہوا
ہم بھی مقدر کے سکندر ہیں ۔دوپہر کو سو جاتے ہیں۔۔