Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

سوچ رہا ہوں 🤔🤔
کوئی پیاری سی لڑکی میری پوسٹ پہ آئے تو اسکی تعریف کروں 😘🙈😍
😜😛😂
#پینڈو

prince.Of-Your-Heart
 

تمہیں کیا لگتا ہے "فراز"
مجھے تو اس کے ہونٹوں پہ لال سرخی اک دم "مست" لگتی ہے💄😘🙈😍
😜😛😂
#پینڈو

prince.Of-Your-Heart
 

آج کل کی تو ٹیچریں بھی بہت خوبصورت آ رہی ہیں 😍😘🙈😱
😜😛😂
#پینڈو

prince.Of-Your-Heart
 

تمہیں کیا لگتا ہے "غالب"
مجھے تو یہ ہونٹ💋👉 کسی آنٹی کے لگتے ہیں 🤔😲😱
😜😛😂
#پینڈو

prince.Of-Your-Heart
 

شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

prince.Of-Your-Heart
 

کل آندھی🌪میں میرے پیسے❤اڑ گئے🍃😞
کسی کو ملے کیا❓🙄🙄😔😔

prince.Of-Your-Heart
 

بجلی کڑکے ، گرے ، آندھی آۓ طوفان آۓ ، سیلاب آۓ ۔
بادل گرجے ، بجلی گرے بس آپ نے کیا کرنا ہے کہ۔۔
۔۔
۔۔
۔۔۔
۔۔۔
بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے ۔
🔥🔥

prince.Of-Your-Heart
 

میری دادی کہا کرتی تھی کہ مرد اگر جلتے توے پر بیٹھ کر محبت کی قسمیں بھی کھاۓ تو کبھی یقین نہیں کرنا !!

prince.Of-Your-Heart
 

میں تیرے ساتھ بُجھ نہ سکا حد گزرگئی،
اے شمع! میں ہوں تُجھ سے پشیمان ۔ـ الوداع ؎
💔💔💔💔

prince.Of-Your-Heart
 

*وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا*
*کردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا*

prince.Of-Your-Heart
 

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

مرشد وہ کہتی تھی تمھیں میں شینے شے لگاؤں گی
مرشد وہ کوڑ مارتی تھی___ کوڑ 🍂💔..............
#

prince.Of-Your-Heart
 

*یہ پر سکون نیند ۔۔۔۔ کہاں سے ملی تجھے*
*ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات ہے

prince.Of-Your-Heart
 

مانگیں گے۔۔۔۔۔۔۔مقدر سے تیری زلف کا سایہ❤❤
پھر اس زلف کے سائے میں بسر رات کریں گے

prince.Of-Your-Heart
 

محترمہ تو کس کھیت کی مولی ذرا یہ بتا
😝😝

prince.Of-Your-Heart
 

دل چیز ہی کیا؟ آپ ہماری چاۓ لیجیۓ _ ☕😊

prince.Of-Your-Heart
 

ایک پرانی کہاوت ہے
بہت پرانی ہے 🙃
مجھے بھی یاد نہیں اب تو

prince.Of-Your-Heart
 

جھوٹا مکار دھو کے باز ہوں میں
تمهاری اُٹھ بیٹھ ہے فرشتوں میں ۔۔۔!!😏

prince.Of-Your-Heart
 

میری پوسٹ پر مرچیں لگی ہوتیں کیا؟؟؟
🙄🙄🙄

prince.Of-Your-Heart
 

- 🌝 لڑکیاں کتنی خوش نصیب ہوتی ہیں نا 😴💤
انکی ' بیویاں' نہیں ہو تی ، 😹🙊🃏