بس دیکھ کر ہی اُس کو پرندے اُتر گئے
اُس کو تو "آؤ ، آؤ" بھی کرنا نہیں پڑا
#________♥

کیا کبھی آپکے چاند نے😚😉
آپکو تارے دکھائے ہیں 😣💫🤣✨😆
یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂😂💔
کہ دو غم حسین منانے والوں سے
مومن کبھی شہید کا ماتم نہیں
کرتے
جب نماز عادت بن جائے
تو کامیابی لائف سٹائل بن جاتی ہے
عورت نے عشق کے نام پر مرد کو نشئی ہی بنایا ہے دولہا نہیں ...
,😥😥😥
💔🙃
خود کو بے وفا ٹھرا کے, ہم کہانی سے نکل گیۓ. الوداع 
خالہ اچھی لگتی ہے
یا پپھو
😍😜😁
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️
میری طرح خدا کرے تیرا بھی کسی پہ آئے دل
تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کہ ھائے دل۔!
کہتے ہیں پہلی محبت کزن سے ہوتی ہے
مجھے تو نہیں ہوئی۔۔۔😁
لو پھر اب ہم ہی روٹھ گئے ان سے
جب ہمیں وہ منائیں گے تو ہم ان کو مان جائیں گے.😞🌿
میں کسی اور کا نہیں ہوں فل حال 🙈🙈
کیا تیرا ہوجاؤں 💍😍
Reply fast😂😂
ابھی تو لگیں ہیں فقط چند ایک بیماریاں
ابھی تو میرے یکسر بکھرنے کا کھیل بھی باقی ہے
آپ لوگ میری پوسٹ پر نہیں آرہے 😒
کون پٹیاں پڑھا رہا ہے آپکو😒🙄#
تخیل سارے جھوٹے ہیں
محبت ”ماں کا بوسہ“ ہے
❤❤❤
سوچا تیری سادگی پہ لکھوں گا اک غزل
افسوس کہ تیرے میعار کے الفاظ نہ مل سکے😴
رات ساری گزاری اِنہیں حسابوں میں
اُسے محبت تھی، نہیں تھی، ہے، نہیں ہے
میری خامیاں مجھے ہی بتائیں
میری کوئی اور برانچ نہیں😌🤦🏻♂️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain